محمد زاہد بن فیض
سینئر رکن
- شمولیت
- جون 01، 2011
- پیغامات
- 1,961
- ری ایکشن اسکور
- 5,788
- پوائنٹ
- 354
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ!
شیخ محترم!
میرا سوال یہ ہے کہ ایک دیوبندی بھایئوں کی مشہور و معروف شخصیت جو کہ فوت ہو چکے ہیں۔اُن کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ اُن کے جن تابع تھے۔جیسا مولانا صاحب حکم صادر فرماتے جن حکم کی تعمیل بجا لاتے۔کیا شرعی لہاظ سے ایسا عقیدہ درست ہے۔؟