خدا کی شان کہ ناچیز بھی چیز بن بیٹھیں!!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا آپ حنفیوں کی کتب کو اہل سنت کی کتب میں شمار نہیں کرتے؟
انصاف سے اپنی اس پوسٹ کو پڑھو۔پہلے بہت سے کاموں کی تشریح مع مثال بیان کرو اسکے بعد دلیل سے بتاو کہ کون سے بہت سے کاموں میں سنت کی مخالفت ہوتی ہے ۔مثال سے سمجھانے کی کوشش نہ کرنا بلکہ کام بتانا اور اس کام میں سنت کی مخالفت بتانا۔
یہ ایک حنفی کی کتاب ہے، جو احمد رضا خان سے صدیوں پہلے کا حنفی عالم ہے ، آپ حنفی کی کتاب کو اہل سنت کی کتاب تسلیم کرتے ہو یا نہیں!خدا کی شان کہ ناچیز بھی چیز بن بیٹھیں!!
کہیں سے کوئی کتاب اٹھا کر مجھ پر اپنے زعم میں حجت کے طور پر رکھ دو اور جب میں اسکا عند الخصم مسلم ہونے کے اثبات کا مطالبہ کروں تو الٹا مجھ پر ہی الزام جڑ دو!!
میں کہتا ہوں کہ اس کتاب کا ہمارے نزدیک معتبر ہونا تو ثابت کرو پہلے، پھر اسکی عبارات سے مجھ پر حجت قائم کرنا!!
بنا الفاسد علی الفاسد۔۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ ایک حنفی کی کتاب ہے، جو احمد رضا خان سے صدیوں پہلے کا حنفی عالم ہے ، آپ حنفی کی کتاب کو اہل سنت کی کتاب تسلیم کرتے ہو یا نہیں!
یہ ایک حنفی کی کتاب ہے، جو احمد رضا خان سے صدیوں پہلے کا حنفی عالم ہے ، آپ حنفی کی کتاب کو اہل سنت کی کتاب تسلیم کرتے ہو یا نہیں!بنا الفاسد علی الفاسد۔۔
وہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ پہلے تم خاص اسی کتاب کا ہمارے ہاں معتبر ہونا ثابت تو کرو۔۔
میرے سوالوں کے جواب پھر بھی نہیں دئیے!!!!!
سیدھی سی بات جناب کی موٹی سی عقل میں نہیں آ رہی۔۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ ایک حنفی کی کتاب ہے، جو احمد رضا خان سے صدیوں پہلے کا حنفی عالم ہے ، آپ حنفی کی کتاب کو اہل سنت کی کتاب تسلیم کرتے ہو یا نہیں!
أحمد بن عبدالقادر الرومي (المتوفي 1041 ھ)