محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,861
- ری ایکشن اسکور
- 41,093
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم
ایک بھائی نے فیس بک پر سوال کیا ہے، مجھے اس بارے میں معلومات نہیں ہیں، اگر کسی اور کے پاس ہو تو ضرور رہنمائی فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیرا
انس بھائی
خضر حیات بھائی
ایک بھائی نے فیس بک پر سوال کیا ہے، مجھے اس بارے میں معلومات نہیں ہیں، اگر کسی اور کے پاس ہو تو ضرور رہنمائی فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیرا
خلاصہ یہ ہے کہ اگر کوئی مرد بیرون ملک (بوجہ جاب) رہائش پذیر ہو، اور اس نے اپنی بیوی سے 4-5 سال ملاقات بھی نہ کی ہو، لیکن ان دونوں میاں بیوی کا فون پر مسلسل رابطہ ہو تو کیا ان دونوں کا نکاح ٹوٹ جائے گا؟asslamo alikum sir ek swal ka jwab plz de den swal ye he k agr kisi orat ka shohr rizaq k silsily mn mulk se bahir ho or uska shohr 4 se 5 sall tk mulk wapis ni aata lkn uska apni b v k sath fon pe rabta hai esi surat mn kya orat ka nikah tut jaye ga braye mehrbani zarur rahnumai kijiye ALLAH apko jzaye khair ataa frmaye kya mazkura baala surat mn tajdeed nikah ki zarurat hoti ha plz jitni jaldi mumkin ho ske es masle ka hal bta dn
انس بھائی
خضر حیات بھائی