- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ @خضر حیات حفظہ اللہ!
کیا بینک میں ملازمت کی تعلیم دینا بھی تعاون علی الاثم والعدوان کے زمرے میں آتا ہے؟ اس تعلق سے کوئی فتوی ملے تو بہت بہتر ہوگا.
جزاکم اللہ خیرا
سودی کاروبار کی تعلیم بھی سودی معاملات میں تعاون ہے ۔ دونوں کا حکم ایک ہی ہے ، صراحتا اس طرح کا مجھے فتوی نہیں ملا ، البتہ ایک دو لنک دیتا ہوں ، جن میں سودی کاروبار کے لیے کسی بھی قسم کے تعاون کو حرام قرار دیا گیا ہے ۔
ایک بنک کے لیے سودی پراجیکٹ ترتیب دینے کے متعلق سوال ( عربی )
بنک میں بطور ایڈوائزر کام کرنے والے کا ایک سوال (عربی)