محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,102
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم
کیا بے نمازی اہل سنت والجماعت اہل حدیث میں شمار ہو گا؟
کیا بے نمازی اہل سنت والجماعت اہل حدیث میں شمار ہو گا؟
اسے امام احمد نے مسند احمد ميں اور اہل سنن نے صحيح سند كے ساتھ بيان كيا ہے۔" ہمارے اور ان كے درميان عہد نماز ہے، چنانچہ جس نے بھى نماز ترك كى اس نے كفر كيا "
اسے امام مسلم رحمہ اللہ تعالى نے صحيح مسلم ميں اس موضوع كى دوسرى احاديث كے ساتھ روايت كيا ہے۔" آدمى اور كفر و شرك كے درميان نماز كا ترك كرنا ہے "