عبيدالرحمن شفيق
رکن
- شمولیت
- اپریل 26، 2013
- پیغامات
- 17
- ری ایکشن اسکور
- 8
- پوائنٹ
- 48
حدیث کی صحت وضعف کا تعلق اس کی سند ہوتا ہےجبکہ تلقی باالقبول ان قرائن میں سے ہےجس کی بنا پر علماءنے ضعیف حدیث کو معمول بہ قرار دیا ہے لیکن تلقی باالقبول کی بنا پرکسی حدیث کو درجہ صحت پر فائز نہیں کرسکتے اس میں کچھ تفصیل ہے ،مذکورہ موضوع پر ایک مختصر مقالہ زیر بحث ہے، امید ہے بعون الوھاب جلد ہی قارئین کے گوش گزار کر دوں گا ۔ان شاءاللہ