• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا تلقی بالقبول حاصل ہو جانے سے روایت صحیح ہو جاتی ہے ؟

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
708
پوائنٹ
120
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

میں نے اکثر اوقات احناف سے یہ بات سنی ہے کہ اگر کسی حدیث کی سند تو صحیح نہ ہو مگر اس روایت کو تلقی بالقبول حاصل ہو جائے تو باوجود سند کے ضعف کے، روایت صحیح ہی مانی جائے گی۔ اور اپنے اس اصول کے لئے وہ علامہ سیوطی کی کتاب تدریب الراوی کا حوالہ دیتے ہیں۔

یہ اصول کہاں تک درست ہے وضاحت فرما دیں۔

کفایت اللہ ،،، ابوالحسن علوی
جزاک اللہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
میں نے اس کتاب کی فہرست دیکھی ہے لیکن تلقی بالقبول کی بحث تک رہنمائی نہیں پا سکا۔
براہ کرم میری رہنمائی فرمائیے۔
رہنمائی تو آپ کی کفایت اللہ بھائی کردیں گے ان شاء اللہ ۔
آپ سے گزارش ہے کہ اپنا حاصل مطالعہ یا کہہ لیں کے حضرات احناف کا موقف جو آپ سمجھے ہیں بیان کیجیے گا ۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
رہنمائی تو آپ کی کفایت اللہ بھائی کردیں گے ان شاء اللہ ۔
آپ سے گزارش ہے کہ اپنا حاصل مطالعہ یا کہہ لیں کے حضرات احناف کا موقف جو آپ سمجھے ہیں بیان کیجیے گا ۔

جب حاصل مطالعہ اس سلسلے میں صفر ہو تو میں کیا بیان کروں گا۔
اس کتاب میں رہنمائی کے بارے میں عرض کر رہا تھا۔
 
Top