• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا جشن آزادی منانا اسلام میں جایز ہے؟

شمولیت
اگست 08، 2012
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
519
پوائنٹ
57
میرے علم کے مطابق آذادی کی خوشی کا کوی حرج نہین ہے - اگر اس خوشی مین کوی غیر شرعی بات نہ ہو- کیونکہ یہ خوشی ثواب کی نیت سے نہین منائ جاتی-
یہ خوشی دنیاوی معاملات مین سے ہے- فتح پر خوش ہونے کا تذکرہ سورہ روم کی پہلی آیات مین ہے -
واللہ اعلم
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332

اس طرح سے تو عام سالگرہ بھی ثواب کی نیت سے نہیں منایی جاتی پھر بھی علما اسکو بدعت کہتے ہیں
 
ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
وہ کیسے؟
گھروں پر قومی پرچم لہرا نا
قومی مفادات میں تقاریر جیسے پروگرام منعقد کروا نا
تحریک پاکستان کے واقعات وغیرہ کو سن کر تجدید عہد کرنا
ملک بقا وسلامتی کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنا
وغیرہ وغیرہ
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم
فتح مکہ کے بعد جب وہاں پر اسلام غالب آیا۔۔۔
اس کےبعد اپنی زندگی کے آخری ایام تک ہمارے رہبر ہمارے قائد حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی بار اس کی آزادی کا جش منایا۔۔۔
سمجھیں تو یہ بڑے اہم مسئلے تصور کئے جاتے ہیں۔۔۔
اور نہ سمجھیں تو انسان کی عقل جس طرف چاہئے اسے لے جائے۔۔۔
ایک دور تھا کے سب کا ایک جھنڈا تھا۔۔۔
آج امت ایک ہے مگر جھنڈوں میں بٹ کررہ گئی ہے۔۔۔
ایک وقت تھا محمد بن قاسم چلتے ہیں۔۔۔
اور سندھ کو فتح کرتے ہیں ہندوستان کی اینٹ سے اینٹ بجادیتے ہیں۔۔۔
مگر آح حمص میں ڈھائے جانے والے مظالم پر بھی ہم خاموش ہیں۔۔۔

صفحہ دہر سے باطل کو مٹا یا ہم نے
نوع انسان کوغلامی سے چھڑایا ہم نے
کھبی یہ ہوا کرتی تھی ہماری پہچان ہماری شناخت کہاں کھوگئی؟؟؟۔۔۔

منفعت ایک ہے اس قوم کی نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبی ، دین بھی ، ایمان بھی ایک

یہاں ہر شخص خود سے سوال پوچھے کے اگر آزادی کا جشن منانا دین اسلام سے ثابت ہوتا تو سب سے پہلی جماعت اسلام کی وہ فتح مکہ کا جشن مناتی۔۔۔ لہذا ماننے والے اور منانے والے کے درمیان فرق کو سمجھیں۔۔۔ کیونکہ مناتے تو شہادت یوم حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ بھی ہیں۔۔۔ اسی طرح سے مانتے ہیں شہادت حسین رضی اللہ عنہ کا واقعہ ہوا تھا جیسے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ، حضرت عمررضی اللہ عنہ، حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت کے واقعات رونما ہوتے تھے۔۔۔لیکن شہادت حسین رضی اللہ عنہ منانے والے باقی ان تینوں شہیدوں کا یوم شہادت کیوں نہیں مناتے ہیں؟؟؟۔۔۔ہوسکتا ہے ہر قاری کے پاس مختلف جوابات ہوں مگر میرے پاس ایک ہی جواب ہے اوروہ ہے غُلو جو ہلاکت اور گمراہی ہے ۔۔۔
واللہ اعلم۔
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
گھروں پر قومی پرچم لہرا نا
قومی مفادات میں تقاریر جیسے پروگرام منعقد کروا نا
تحریک پاکستان کے واقعات وغیرہ کو سن کر تجدید عہد کرنا
ملک بقا وسلامتی کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنا
وغیرہ وغیرہ
‏‎ ‎یہی سب کچھ تو کیا جاتا ہے باقی رہ کیا گیا ہے؟
آپ نے کہا!
(آزادی کی خوشی منانے میں کوئی حرج نہیں۔
لیکن وہ خوشی اسلامی حدود میں رہ کر منائی جائے۔)
‏‎ ‎اسلامی حدود اور طریقہ کیا ہے وہ بتائیں نا؟‎
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
گھروں پر قومی پرچم لہرا نا
قومی مفادات میں تقاریر جیسے پروگرام منعقد کروا نا
تحریک پاکستان کے واقعات وغیرہ کو سن کر تجدید عہد کرنا
ملک بقا وسلامتی کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنا
وغیرہ وغیرہ
یعنی یہ سب جایز ہیں؟
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام علیکم
فتح مکہ کے بعد جب وہاں پر اسلام غالب آیا۔۔۔
اس کےبعد اپنی زندگی کے آخری ایام تک ہمارے رہبر ہمارے قائد حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی بار اس کی آزادی کا جش منایا۔۔۔
سمجھیں تو یہ بڑے اہم مسئلے تصور کئے جاتے ہیں۔۔۔
اور نہ سمجھیں تو انسان کی عقل جس طرف چاہئے اسے لے جائے۔۔۔
ایک دور تھا کے سب کا ایک جھنڈا تھا۔۔۔
آج امت ایک ہے مگر جھنڈوں میں بٹ کررہ گئی ہے۔۔۔
ایک وقت تھا محمد بن قاسم چلتے ہیں۔۔۔
اور سندھ کو فتح کرتے ہیں ہندوستان کی اینٹ سے اینٹ بجادیتے ہیں۔۔۔
مگر آح حمص میں ڈھائے جانے والے مظالم پر بھی ہم خاموش ہیں۔۔۔

صفحہ دہر سے باطل کو مٹا یا ہم نے
نوع انسان کوغلامی سے چھڑایا ہم نے
کھبی یہ ہوا کرتی تھی ہماری پہچان ہماری شناخت کہاں کھوگئی؟؟؟۔۔۔

منفعت ایک ہے اس قوم کی نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبی ، دین بھی ، ایمان بھی ایک

یہاں ہر شخص خود سے سوال پوچھے کے اگر آزادی کا جشن منانا دین اسلام سے ثابت ہوتا تو سب سے پہلی جماعت اسلام کی وہ فتح مکہ کا جشن مناتی۔۔۔ لہذا ماننے والے اور منانے والے کے درمیان فرق کو سمجھیں۔۔۔ کیونکہ مناتے تو شہادت یوم حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ بھی ہیں۔۔۔ اسی طرح سے مانتے ہیں شہادت حسین رضی اللہ عنہ کا واقعہ ہوا تھا جیسے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ، حضرت عمررضی اللہ عنہ، حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت کے واقعات رونما ہوتے تھے۔۔۔لیکن شہادت حسین رضی اللہ عنہ منانے والے باقی ان تینوں شہیدوں کا یوم شہادت کیوں نہیں مناتے ہیں؟؟؟۔۔۔ہوسکتا ہے ہر قاری کے پاس مختلف جوابات ہوں مگر میرے پاس ایک ہی جواب ہے اوروہ ہے غُلو جو ہلاکت اور گمراہی ہے ۔۔۔
واللہ اعلم۔
وعلیکم السلام
ہم آپ کی بات سے متفق ہیں بلکل صحیح کہا آپ نے
جزاک الله خیرا
 
Top