طارق فاروق
رکن
- شمولیت
- مئی 15، 2015
- پیغامات
- 8
- ری ایکشن اسکور
- 5
- پوائنٹ
- 43
جماعۃ الدعوہ کب سے سیاست کی مخالفت کرنے لگی۔ جب بھی انتخابات آتے ہیں یہ ن لیگ کےلئے ووٹ دیتے ہیں چاہے اس کا امیدوار مشرک ہو یا شرابی۔
آپ کی بات صحیح ہے -جماعۃ الدعوہ کب سے سیاست کی مخالفت کرنے لگی۔ جب بھی انتخابات آتے ہیں یہ ن لیگ کےلئے ووٹ دیتے ہیں چاہے اس کا امیدوار مشرک ہو یا شرابی۔
ثبوت تو نہیں ہے کہ بی ٹیم ثابت ہوجائے لیکن اندرونی شہادت کی بناء پر ایسا خیال کیا جاتا ہے ۔اور دوسری بات یہ ہے کہ جماعۃ الدعوۃ آئی ایس آئی کی بی ٹیم نہیں ہے اور نہ ہی یہ کسی ایجنسی یا کوئی خفیہ لوگوں کے لئے کام کرنے والے لوگ ہیں
ابتسامہ۔۔۔۔۔ ہنسا ہنسا کر برا حال کردیا آپ نے۔ثبوت تو نہیں ہے کہ بی ٹیم ثابت ہوجائے لیکن -----۔
متفقکچھ لوگوں کو جماعت الدعوہ کے حسد نے بری طرح کها لیا ہے
ان کو جماعت کے اندر صرف خامیاں ہی خامیاں نظر آتی ہیں.
کسی نے جماعت الدعوہ کے خلاف کوئی بات کیا کر دی بس یہ لوگ اندھے اور بہرے بن کر جماعت کی خوب خوب خبر لیتے ہیں.
متفقان مصلحین کی دیانتداری کی انتہا دیکھ لیں کہ پاکستان میں مسلمانوں کا قتل عام کرنے والی ٹیٹی پی پر یہ کوئی تنقید نہیں کریں گے. بلکہ ان کی حمایت اور طرف داری کی انتہا کر دیں گے.
محترم بھائی اصل حکم تو حکمرانوں کا ہوتا ہے جنکے مسلمان یا کافر ہونے میں اگرچہ سلفی علماء میں اختلاف ہے مگر جائز کاموں میں انکا ساتھ دینے یا ٹیم بننے میں میرے علم میں ان علماء کا اختلاف بالکل نہیں ہے چنانچہ حکمرانوں پر سخت تنقید کرنے والے امین اللہ پشاوری اور حامد کمال الدین جیسے لوگ بھی جائز کام میں حکمرانوں کا ساتھ دینے پر اعتراض نہیں کرتے البتہ خلاف شریعت کام چاہے وہ سود کے نفاذ کا معاملہ ہو یا شریعت نہ نافذ کرنے کا معاملہ ہو یا جامعہ حفصہ کا معمالہ ہو یا ریمنڈ ڈیوس کا معمالہ ہو یا افغانستان میں کافروں کا ساتھ دینے کا معاملہ یا نیٹو سپلائی کا معاملہ ہو غرض ہر خلاف شریعت معاملہ میں یہ سب علماء سخت تردید کرتے ہیں اور ان باتوں پر ہماری جماعتۃ الدعوہ کی بھی بڑی سخت تردید موجود ہے جو آپ سوشل میڈیا پر دیکھ سکتے ہیں کیونکہ وہاں معاملہ لا طاعۃ لمخلوق فی معصیۃ الخالق کا آ جاتا ہے واللہ اعلمعالی جناب کیا آئی ایس آئی کافر ہے کہ اس کی بی ٹیم بننا گناہ ہے.