محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
تصویر کا لنک آپ کو ذاتی پیغام میں بھیج دیا گیا ہے، واضح انسانی تصاویر کی اوپن فورم پر اجازت نہیں ہے۔جناب یہ لنک میرا ہاں اوپن نہیں ہو رہا ، آپ سے التماس ہے تھوڑا یہی بیان کر دیں ، کم از کم یا لنک بدل دیں۔شکریہ
یا اللہ وہ تیرے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا صحابی جو لنگڑے ہونے کے باوجود جہاد پر جانے کے خواہشمند تھے۔ سبحان اللہ، کیا جذبہ تھا۔جس شخص نے جہاد افغانستان میں شرکت کی اس وقت اس کی عمر کیا تھی، جسم توانا تھا ، اور آج وہ بڑھاپے کی منزلیں تہہ کر رہا ہے
یا اللہ وہ تیرے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دو کم سن صحابی معاذ اور معوذ رضی اللہ عنھم جو بچے ہو کر بھی تیری راہ میں کٹ مرنے کو تیار تھے۔ سبحان اللہ، کیا جذبے تھے۔
یا اللہ وہ تیرے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا صحابی جس نے کھجوریں پھینک کر تیری رضا میں مقتل کی طرف اٹھ کھڑے ہوا۔سبحان اللہ، کیا جذبے تھے۔
یا اللہ وہ تیرے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا صحابی جس نے شادی کی پہلی رات اعلان جہاد سن کر تلوار لے کر اپنی جان تیری راہوں میں قربان کرنے کے لیے نکل کھڑے ہوا۔سبحان اللہ، کیا جذبے تھے۔
جن کو شہادت مطلوب ہوتی ہے، جن کو اپنے اللہ کی رضا چاہیے ہوتی ہے، جن کو اپنی جانیں اللہ رب العالمین کی راہ میں قربان کرنے کا شوق ہوتا ہے، وہ نہ بچپن دیکھتے ہیں، نہ جوانی، نہ بڑھاپا، نہ سردی ، نہ گرمی، بس ان کی ایک ہی خواہش ہوتی ہے۔ اللہ کی راہ میں جان دینا۔یہی اصل مجاہدین کی نشانی ہوا کرتی ہے۔یہ رتبے پھر ایسے ہی نہیں ملتے کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
إِنَّ ٱللَّهَ ٱشْتَرَىٰ مِنَ ٱلْمُؤْمِنِينَ أَنفُسَهُمْ وَأَمْوَٰلَهُم بِأَنَّ لَهُمُ ٱلْجَنَّةَ ۚ يُقَـٰتِلُونَ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ فَيَقْتُلُونَ وَيُقْتَلُونَ ۖ وَعْدًا عَلَيْهِ حَقًّا فِى ٱلتَّوْرَىٰةِ وَٱلْإِنجِيلِ وَٱلْقُرْءَانِ ۚ وَمَنْ أَوْفَىٰ بِعَهْدِهِۦ مِنَ ٱللَّهِ ۚ فَٱسْتَبْشِرُوا۟ بِبَيْعِكُمُ ٱلَّذِى بَايَعْتُم بِهِۦ ۚ وَذَٰلِكَ هُوَ ٱلْفَوْزُ ٱلْعَظِيمُ ﴿١١١﴾۔۔۔سورۃ التوبہ
ترجمہ: بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں سے ان کی جانوں کو اور ان کے مالوں کو اس بات کے عوض میں خرید لیا ہے کہ ان کو جنت ملے گی۔ وه لوگ اللہ کی راه میں لڑتے ہیں جس میں قتل کرتے ہیں اور قتل کیے جاتے ہیں، اس پر سچا وعده کیا گیا ہے تورات میں اور انجیل میں اور قرآن میں اور اللہ سے زیاده اپنے عہد کو کون پورا کرنے واﻻ ہے، تو تم لوگ اپنی اس بیع پر جس کا تم نے معاملہ ٹھہرایا ہے خوشی مناؤ، اور یہ بڑی کامیابی ہے۔
جہاد کے جو ثمرات صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کو حاصل ہوتے تھے کیا ان کو بھی حاصل ہو رہے ہیں۔حیرت ہے ، جناب وہ گھر بیٹھے لڈو نہیں کھیل رہے بلکہ دن رات غزوہ ہند کی آبیاری کے لئے تگ دو میں مصروف ہیں۔
محترم بھائی! جس موضوع میں فریقین دوران گفتگو موضوع سے ہٹ کر ذاتیات پر اتر آتے ہیں،انتظامیہ اس تھریڈ کو مقفل کر دیتی ہے، اگر تو آپ گفتگو کرنے میں مخلص ہیں تو گزارش ہے کہ اچھے انداز میں گفتگو کریں،جیسا کہ آپ نے ذاتی پیغام میں یہ اقرار کیا تھا، بصورت دیگر آپ کا یہ لب و لہجہ تھریڈ کے مقفل ہونے کا باعث بن سکتا ہے۔یہ تو ایک موضوع ہے ابھی تو ہم نے دیگر اور موضوع پر بھی گفتگو کرنی ہے، اور اس گفتگو میں آپ کی جو بات بھی ٹھیک ہوئی وہ میں ماننے میں دیر نہیں کروں گا۔ان شاءاللہباعث شرم جملہ ہے ، میں آپ جیسے بھائی ایسی گھٹیا سوچ کا گمان تک نہیں رکھتا تھا، چلیں بہرحال۔۔
اور جہاں تک بلاک کا تعلق ہے ، تو پہلے میں کہوں گا کہ لعنۃ اللہ علی الکاذبین۔۔۔۔۔کیونکہ میں نے فورم پر کچھ قوانین کی کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کو متوجہ ضرور کیا ہے مگر یہ کبھی نہیں کہا، کہ اسکو بلاک کرو یا اسکو بلاک کرو۔۔۔۔۔۔۔شیم شیم
میں انتظامیہ درخواست کرتا ہوں کہ وہ یہاں آکر واضح کریں کہ کتنے اراکین کو میرے ذاتی پیغام کے حکم میں بلاک کیا گیا ہے؟؟؟
شاکر،انس نضر،ابوالحسن علوی
ابحی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجاتا ہے۔
اگلی پوسٹس میں آپ کی اس قسم کی باتوں کا جواب نہیں دیا جائے گا۔ان شاءاللہ
خیر اس بات کو رہنے دیں کہ کس نے شروعات کی،ایک اہم بات نوٹ کر لیں کہ فورم پر دھمکی آمیز لہجہ استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے، جہاں تک تعلق ہے آپ کا ادب کے دائرے سے ہٹ کر گفتگو کرنے میں مہارت رکھنے کا تو اس بات کا انکار کرنے کی جراءت مجھ میں بھی نہیں ہے۔جناب اوپر جائیے کہ کس نے پہلے خرابی کی؟
پوسٹ کا موضوع کچھ مگر بغض و حسد نے آپ کو اس بات کا خیال رکھنے کی ہمت ہی نہ ہونے دی۔ شیم شیم۔
آپ نے اس پوسٹ پر اپنی "پسوڑی" چھوڑی اور جب اس طرف توجہ مبذول کروائی تو آپ نے اگلے ہی جواب میں دو تین مرتبہ پرانا ڈھنڈورا "یکجہتی " والا پیٹنا شروع کر دیا ، تو میں اس کو ٹر ٹر نہ کہوں تو اور اقوال زریں کے لقب سے نوازوں؟؟؟
بہرحال ، آپ کا لب و لہجہ جیسے جیسے رنگ بدلے گا پریشان مت ہوئیے گا ، میں بھی اسی کے مطابق گفتگو کرنے پر عبور رکھتا ہوں جناب۔
خیر موضوع کی طرف آتے ہیں۔اس بار آپ ووٹ ڈالیں گے یا نہ ڈال کر بقول شمشاد سلفی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میری مانیں تو نہ ڈالیں، یہ کفریہ نظام ہے۔ اللہ کا نطام ہی بہترین ہے۔ اللہ ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین،