• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا جہاد کشمیر فرض عین ہے؟اور اس جہاد میں مرنے والا شہید فی سبیل اللہ ہے؟کیا جہادمیں امیر کی شرط ہے؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اوکے
کیا اس مصلحت کو دین قبول بھی کرتا ہے یا نہیں ؟

آپ کے تمام سوالات کے جوابات آپ ہی کی زبانی مل جائیں گے۔ صبر کریں
سوال پر سوال، سوال پر سوال، سوال پر سوال کر کے ممبران کو پریشان کرنے کا یہ حربہ دوسرے ممبرز پر تو چل سکتا ہے لیکن مجھ پر نہیں۔ان شاءاللہ
لہذا بے فکر رہ، ان دونوں سوالوں کے جواب دے، پھر آگے چلتے ہیں۔
  1. کتنے صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین،کتنے تابعین، کتنے تبع تابعین، ووٹ کے ذریعے منتخب ہوئے؟
  2. کیا دین مداہنت کی اجازت دیتا ہے؟
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
سوال پر سوال، سوال پر سوال، سوال پر سوال کر کے ممبران کو پریشان کرنے کا یہ حربہ دوسرے ممبرز پر تو چل سکتا ہے لیکن مجھ پر نہیں۔ان شاءاللہ
بسااوقات کسی موضوع پر اختلاف ہوجانے کی صورت میں مخالف کے سوال وجواب ہی کی صورت میں اول فریق جواب پا لینے کے ساتھ اطمینان بھی حاصل کرلیتا ہوتا ہے۔
لہذا بے فکر رہ، ان دونوں سوالوں کے جواب دے، پھر آگے چلتے ہیں۔
گفتگو ادب کے دائرہ میں رہ کر کرنا شخصیت کو رعب دار بنانے کے ساتھ دوسرے پہ اپنی شخصیت کی حیثیت بھی واضح کرتا ہے۔
میں نے پہلے بھی کہا اور اب بھی کہتا ہوں کہ آپ کے سب سوالات کے جوابات آپ کو مل جائیں گے۔ ان شاء اللہ
میں نے ابھی تک تین باتیں کی
1۔ اصول فقہ کی کتب سے مصلحت کی ابحاث پڑھ لی جائیں تو کافی الجھنیں حل ہوجائیں گی
2۔ دین مصلحت کی تعلیم دیتا ہے یا نہیں؟ ( آپ کا جواب دین مصلحت کی تعلیم دیتا ہے)
3۔ اور اسی مصلحت کو دین قبول بھی کرتا ہے یا نہیں ؟
تین نمبر کاجواب مطلوب ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
گفتگو ادب کے دائرہ میں رہ کر کرنا شخصیت کو رعب دار بنانے کے ساتھ دوسرے پہ اپنی شخصیت کی حیثیت بھی واضح کرتا ہے۔
اگر یہ نصیحت ان باتوں پر بھی کی جاتی تو میں سمجھتا کہ آپ غیرجانبدار ہیں۔
کہاں ہے کڑوا ؟؟؟ ابھی تو بات کی تصدیق کی نہیں ، پہلے ہی تھو تھو لگا دی؟؟
جناب میں اسے آپ کی کج فہمی کہوں ، ہٹ دھرمی یا کم عملی سمجھ نہیں آرہی
جناب جناب ، آپ " یکجہتی" کی ٹر ٹر لگانے کی بجائے اس پر کام کریں جو اس ضمن میں میں اوپر جواب دے چکا ہوں ۔
بہت خوب ایجنڈا لائے ہیں ہمارے بھائی
جناب ، حیرت ہے ، میں آپ کی بک ریڈنگ پر دھنگ ہوں، یا جذبات مین آپ کو مطلوبہ ٹاپک نظر نہیں آیا ؟؟؟
باعث شرم جملہ ہے ، میں آپ جیسے بھائی ایسی گھٹیا سوچ کا گمان تک نہیں رکھتا تھا، چلیں بہرحال۔۔
پوسٹ کا موضوع کچھ مگر بغض و حسد نے آپ کو اس بات کا خیال رکھنے کی ہمت ہی نہ ہونے دی۔ شیم شیم۔
آپ نے اس پوسٹ پر اپنی "پسوڑی" چھوڑی اور جب اس طرف توجہ مبذول کروائی تو آپ نے اگلے ہی جواب میں دو تین مرتبہ پرانا ڈھنڈورا "یکجہتی " والا پیٹنا شروع کر دیا ، تو میں اس کو ٹر ٹر نہ کہوں تو اور اقوال زریں کے لقب سے نوازوں؟؟؟
بہرحال ، آپ کا لب و لہجہ جیسے جیسے رنگ بدلے گا پریشان مت ہوئیے گا ، میں بھی اسی کے مطابق گفتگو کرنے پر عبور رکھتا ہوں جناب۔

تمہی بتاؤ یہ انداز گفتگو کیا ہے​
میں نے پہلے بھی کہا اور اب بھی کہتا ہوں کہ آپ کے سب سوالات کے جوابات آپ کو مل جائیں گے۔ ان شاء اللہ
کب ملیں گے۔

تین نمبر کاجواب مطلوب ہے۔
میرے سوالوں کے جواب نہ دے کر اپنے سوالوں کے جواب پانے کے کون سے خواب میں ہو؟
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top