• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا جیش مَغْفُوْرٌ لَّهُمْ کے سپہ سالار سیدنا معاویہ تھے؟

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
ہمیں تو یہ سکھایا گیا ہے کہ شخصیات کی پیروی نہیں دلائل کی پیروی کرنی چاہیے۔ میں اس آدمی سے اتفاق کرتا ہوں جن کا موقف دلائل کی رو سے قوی ہے۔ جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں کہ یزید بھی مفغورلہم لشکر میں شامل تھا۔ باقی واللہ اعلم بالصواب
باقی اگر آپ قوی دلائل سے یہ ثابت کردیتے ہیں کہ یزیدرحمہ اللہ اس لشکر میں شامل نہیں تھے۔ تو میں ماننے کےلیے تیار ہوں، اور دوسری بات جو بھی بات پیش کرنی ہو۔ ٹائپ کرکے پیش کریں تاکہ کاپی پیسٹ کرنے میں آسانی ہو۔ اگر آپ تصاویر کی تصاویر شیئر کرتے جائیں گے تو پھر ہم بھی تصاویر پہ تصاویر لگاتے جائیں گے۔ اس طرح کوئی بات نہیں بنے گی۔

سبحان اللہ کیا بات ہے میرے بھائی کی

میں بھی کسی شخص کی اندھا دھند پیروی نہیں کرتا ۔

کیا جو دلائل زبیر علی زئی صاحب نے لکھے ہیں وہ غلط ہیں ۔

میرا خیال ہے کہ آپ نے پورے دلائل پڑھے نہیں ہیں ۔ پلیز زبیر علی زئی صاحب سے تحقیق میں جو غلطی ہوئی ہے نشان دہی کریں تا کہ مجھے بھی پتا چلے کہ غلطی کیا ہے

اور دوسرے لوگ بھی آپ کی تحقیق سے استفادہ حاصل کریں.
 

غزنوی

رکن
شمولیت
جون 21، 2011
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
659
پوائنٹ
76
سبحان اللہ کیا بات ہے میرے بھائی کی

میں بھی کسی شخص کی اندھا دھند پیروی نہیں کرتا ۔

کیا جو دلائل زبیر علی زئی صاحب نے لکھے ہیں وہ غلط ہیں ۔

میرا خیال ہے کہ آپ نے پورے دلائل پڑھے نہیں ہیں ۔ پلیز زبیر علی زئی صاحب سے تحقیق میں جو غلطی ہوئی ہے نشان دہی کریں تا کہ مجھے بھی پتا چلے کہ غلطی کیا ہے

اور دوسرے لوگ بھی آپ کی تحقیق سے استفادہ حاصل کریں.
1۔ میں نےکوئی غلط بات نہیں کی
2۔ اگر نہیں کرتے تو پھر ایک شخص کی ہی بات کو کیوں پکڑے ہوئے ہو۔؟
3۔ میں نے کسی پر غلط اور صحیح کا فیصلہ صادر نہیں کیا۔ ہاں یہ کہا ہے کہ جس کا مؤقف دلائل کی رو سے درست ہے میں اس کی مانتا ہوں۔
میں نے آپ سے پہلے بھی اس جگہ سوال کیے تھے ان سوالات میں دوبارہ ایک سوال کررہا ہوں کہ یزید مغفورلہم لشکر میں شامل تھا یا نہیں؟
نوٹ:
مؤدبانہ گزارش ہے کہ جاری بحث کو اوراق فورم میں پھیلانے سے بہتر ہے کہ جس تھریڈ میں بحث جاری ہے اسی میں ہی محدود رکھا جائے۔
یزید ابن معاویہ رضی اللہ عنہ کو گالیاں دینا کیوں جائز نہیں؟
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,998
ری ایکشن اسکور
9,798
پوائنٹ
722
کلیم حیدر بھائی یہ مضمون محدث کے کس شمارہ میں ہے ؟
کیا اس شمارہ کی پی ڈی ایف فائل کا لنک مل سکتاہے؟؟؟
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

شادان

رکن
شمولیت
دسمبر 01، 2012
پیغامات
118
ری ایکشن اسکور
131
پوائنٹ
56
ﮐﻠﻴﻢ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺟﺎﻥ ﻓﺎﺋﻞ ﺳﺎﺋﺰ ﮐﻢ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﮈﺍﻧﻠﻮﮈ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ
 
Top