اس سے اگلے دن عامر صاحب کی ایک اور ویڈیو دیکھی، یوٹیوباتے ہوئے ملی تھی، اس میں فرمارہے تھے کہ کہ یہ ڈبنگ ہے وغیرہ۔ لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ وہ جیو ٹی وی چھوڑ چکے ہیں، اور وہ بار بار دعویٰ کررہے تھے یہ میرے خلاف پروپیگنڈہ ایک ٹی وی چینل کررہا ہے۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔