• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا حسن بصری علیہ الرحمہ کا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت ھے؟

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
کیا حسن بصری علیہ الرحمہ کا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت ھے؟

اگر ھاں تو ثبوت درکار ھے.
اگر نہیں تو یہ حدیث صحیح کیسے ھو گئ؟
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأُوَيْسِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الْحَسَنِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ، ‏‏‏‏‏‏أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ ثَلَاثَةٌ لَا تَقْرَبُهُمُ الْمَلَائِكَةُ:‏‏‏‏ جِيفَةُ الْكَافِرِ، ‏‏‏‏‏‏وَالْمُتَضَمِّخُ بِالْخَلُوقِ، ‏‏‏‏‏‏وَالْجُنُبُ إِلَّا أَنْ يَتَوَضَّأَ
ابوداؤد: 4180

محترم شیخ @خضر حیات صاحب
محترم @رضا میاں صاحب
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
کیا حسن بصری علیہ الرحمہ کا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت ھے؟
اگر ھاں تو ثبوت درکار ھے.
اگر نہیں تو یہ حدیث صحیح کیسے ھو گئ؟
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأُوَيْسِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الْحَسَنِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ، ‏‏‏‏‏‏أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ ثَلَاثَةٌ لَا تَقْرَبُهُمُ الْمَلَائِكَةُ:‏‏‏‏ جِيفَةُ الْكَافِرِ، ‏‏‏‏‏‏وَالْمُتَضَمِّخُ بِالْخَلُوقِ، ‏‏‏‏‏‏وَالْجُنُبُ إِلَّا أَنْ يَتَوَضَّأَ
ابوداؤد: 4180
محترم شیخ @خضر حیات صاحب
محترم @رضا میاں صاحب
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
إسناده ضعيف لانقطاعه، لأن الحسن بن أبي الحسن -وهو البصري- لم يسمع من عمار بن ياسر فيما قاله ابن عبد البر في "التمهيد" 2/ 183، والمنذري في "مختصر سنن أبي داود" وغيرهما.
ابن عبد البر وغیرہ کے نزدیک حسن بصری کا عمار بن یاسر سے سماع ثابت نہیں ، لہذا حدیث ضعیف ہے ۔
اسی وجہ سے شیخ البانی رحمہ اللہ نے اپنی بعض کتب مثلا تحقیق مشکاۃ المصابیح ، ضعیف الجامع الصغیر وغیرہ میں اس کوضعیف قرار دیا ، لیکن دیگر شواہد کی بنیاد پر سلسلہ صحیحہ ، آداب الزفاف في السنة المطهرة (ص: 115) وغیرہ میں اس کو حسن قرار دیا ہے ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
شیخ میں کیا مانوں صحیح یا ضعیف؟
اگر ان شواہد کی طرف رہنمائ ھو جاتی تو میں تعین کر سکتا کہ میں کیا مانوں.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اس حدیث کے شواہد :
مسند أبي داود الطيالسي (2/ 37)
681 - حدثنا أبو داود قال: حدثنا حماد بن سلمة، عن عطاء الخراساني، عن يحيى بن يعمر، عن عمار بن ياسر، قال: قدمت على أهلي من سفر فضمخوني بالزعفران فلما أصبحت أتيت رسول الله صلى الله عليه وسلم فسلمت عليه فلم يرحب بي ولم يبش بي وقال: «اذهب فاغسل هذا عنك» قال: فغسلته عني فجئت وقد بقي علي منه شيء [ص:38] فسلمت عليه فلم يرحب بي ولم يبش بي وقال: «اذهب فاغسل هذا عنك» فغسلته عني ثم أتيت رسول الله صلى الله عليه وسلم فسلمت عليه فرد علي السلام ورحب بي وقال: «إن الملائكة لا تحضر جنازة الكافر بخير ولا المتضمخ بالزعفران ولا الجنب» ورخص للجنب إذا أراد أن يأكل أو ينام أن يتوضأ ۔
لیکن اس میں یحیی بن یعمر کا سماع بھی ثابت نہیں ۔
المعجم الأوسط (3/ 128)
2695 - حدثنا إبراهيم قال: نا أبي قال: نا مؤمل بن إسماعيل قال: نا شعبة، عن إسحاق بن سويد، عن رجل يقال له: حبيب، عن رجل، من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم أراه: عمار بن ياسر قال: كلمت النبي صلى الله عليه وسلم في حاجة، فكلمته وعلى يدي صفرة، فقال لي: «اذهب فاغسل عنك» ، ثلاث مرات، فانطلقت بمنشفة، فجعلت أتتبع بها أثر الخلوق من بين أظفاري، أغسله حتى ذهب، ثم أتيت النبي صلى الله عليه وسلم، فقال لي: «سل حاجتك» فأبلغتها إياه [ص:129] لم يرو هذا الحديث عن شعبة إلا مؤمل، تفرد به أحمد بن عمر
اس میں ایک مجہول راوی ہے ، اور متن بھی مختصر ہے ۔
غريب الحديث لإبراهيم الحربي (2/ 808)
حدثنا عبيد الله بن عمر , حدثنا يوسف بن خالد , عن عيسى بن هلال , عن عكرمة , عن ابن عباس: " أن عمارا , أتى النبي صلى الله عليه فرأى به صفرة , فقال: «اغسلها» , قال: فذهبت فأخذت نشفة لنا , فدلكت بها عني تلك الصفرة حتى ذهبت عني "
یہ متن مزید مختصر ہے ۔
شیخ البانی نے جس بنا پر حسن کہا ، ان کی عبارت ملاحظہ فرمائیں :
أخرجه أبو داود في "سننه" 2/192- 193 من طريقين وأحمد والطحاوي والبيهقي من أحدهما وصححه الترمذي وغيره وفيه نظر بينته في كتابي "ضعيف سنن أبي داود" برقم 29 لكن متن الطريق الأولى وهو هذا له شاهدان أوردهما الهيثمي في "المجمع" 5/156 ولهذا حسنته وأحدهما عند الطبراني في "الكبير" 3/143/2 من حديث ابن عباس.
آداب الزفاف في السنة المطهرة (ص: 115)
کہتے ہیں ، اس کے دو شاہد ہیثمی نے مجمع الزوائد میں ذکر کیے ہیں ، جن میں سے ابن عباس والی روایت کو طبرانی نے المعجم الکبیر میں بھی بیان کیا ہے ، اسی بنا پر میں نے اس حدیث کو حسن قرار دیا ہے ۔
مجمع الزوائد والا ایک تو مل گیا ہے :
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد (5/ 156)

8751 - وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «ثَلَاثَةٌ لَا تَقْرَبُهُمُ الْمَلَائِكَةُ: الْجُنُبُ، وَالْكَافِرُ، وَالْمُتَضَمِّخُ بِالزَّعْفَرَانِ» ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ الضَّرِيرُ وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ خَلَا كَثِيرٍ مَوْلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ وَهُوَ ثِقَةٌ.

مجمع کا طبرانی والا دونوں جگہ نہیں مل سکا ، شاید وہ وہی ہے جو غریب الحدیث للحربی کے حوالے سے گزرا ۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
مجمع کا طبرانی والا دونوں جگہ نہیں مل سکا ، شاید وہ وہی ہے جو غریب الحدیث للحربی کے حوالے سے گزرا ۔
المعجم الاوسط (ج 5 ص 311 ح 5405):
حدثنا محمد بن أحمد قال: نا زكريا بن يحيى الضرير قال: نا شبابة بن سوار قال: نا المغيرة بن مسلم، عن هشام بن حسان، عن كثير، مولى سمرة، عن ابن عباس، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «ثلاثة لا تقربهم الملائكة: الجنب، والكافر، والمتضمخ بالزعفران»
لم يرو هذا الحديث عن كثير مولى سمرة إلا هشام، ولا عن هشام إلا المغيرة بن مسلم، تفرد به: شبابة "
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
@خضر حیات بھائی بعض جگہ کسی حدیث کو حوالہ دیتے وقت صرف ابوداؤد لکھ دیتے ہیں۔
یہ کون کسی بوداؤد ہوتی ہے مسند أبي داود الطيالسي یا سنن أبي داود
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
کیا یہ صحیح ھے؟
مطلب استدلال وغیرہ صحیح ھے؟ میرے پاس بیہقی نہیں ھے:

والصواب وجود عبد الرحمن السراج بين ثور والحسن البصري كما في رواية البيهقي
( وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِى أُوَيْسٍ حَدَّثَنِى أَبِى عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلاَلٍ عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّرَّاجِ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ أَبِى الْحَسَنِ عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِىَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ :« ثَلاَثَةٌ لاَ تَقْرَبُهُمُ الْمَلاَئِكَةُ بِخَيْرٍ : جِيفَةُ الْكَافِرِ وَالْمُتَضَمِّخُ بِالْخَلُوقِ وَالْجُنُبُ أَنْ يَبْدُوَ لَهُ أَنْ يَأْكُلَ أَوْ يَنَامَ فَلْيَتَوَضَّأْ وُضُوءَهُ لِلصَّلاَة)
كذا في نسخة المكنز
وعندي وقفة في موضع من الاسناد
ولكن المقصود بيان أن الصواب في الرواية وجود السراج بين ثور والحسن البصري
وهو عند السجزي في سننه
(حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الأُوَيْسِىُّ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ أَبِى الْحَسَنِ عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « ثَلاَثَةٌ لاَ تَقْرَبُهُمُ الْمَلاَئِكَةُ جِيفَةُ الْكَافِرِ وَالْمُتَضَمِّخُ بِالْخَلُوقِ وَالْجُنُبُ إِلاَّ أَنْ يَتَوَضَّأَ

 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
@خضر حیات بھائی بعض جگہ کسی حدیث کو حوالہ دیتے وقت صرف ابوداؤد لکھ دیتے ہیں۔
یہ کون کسی بوداؤد ہوتی ہے مسند أبي داود الطيالسي یا سنن أبي داود
جب صرف ’’ ابوداؤد ‘‘ ہو تو اس سے مراد سنن ابی داؤد ہوتی ہے ۔
 
Top