• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا حسن لغیرہ حدیث (ضعیف + ضعیف)حجت ہے؟

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
اب شمارہ نمبر یاد رکھنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ الحمدللہ ہمارے آرٹیکل سرچ سہولت سے دونوں شماروں سے ہزاروں آرٹیکل لمحوں میں تلاش کیے جا سکتے ہیں۔
21273 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
بہت ہی زبردست ۔۔ آپ کا بہت بہت شکریہ
میں سوچ ہی رہا تھا کہ جس طرح اشاعت الحدیث کا ایپلکیشن ہے جس میں شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے سارے مضامین وغیرہ سرچ کر کے مل جاتے ہیں اسی طرح مجلہ السنہ کا بھی کوئی ایپ آ جائے ۔۔
اور الحمدللہ آپ نے یہ کمی پوری کر دی ۔ اللہ آپ کو ضرور بالضرور اس کا اجر دے گا ان شاء اللہ ۔ آمین
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
اور الحمدللہ آپ نے یہ کمی پوری کر دی ۔ اللہ آپ کو ضرور بالضرور اس کا اجر دے گا ان شاء اللہ ۔ آمین
جزاک اللہ خیرا
جو سوفٹ وئیر ریلیز ہو رہا ہے کچھ دن تک ان شاء اللہ ، آرٹیکل سرچ سہولت اس میں شامل ہو گی۔
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
جزاک اللہ خیرا
جو سوفٹ وئیر ریلیز ہو رہا ہے کچھ دن تک ان شاء اللہ ، آرٹیکل سرچ سہولت اس میں شامل ہو گی۔
ان شاء اللہ ۔ اللہ مزید استقامت عطا فرمائے ۔ اور جو بھی دشواری لاحق ہو اللہ اسے دور کرے ۔ آمین
جزاکم اللہ خیرا
 
شمولیت
اگست 28، 2018
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
90
محترم آپ میرا سوال نہیں سمجھے۔ میں نے آپ سے یہ پوچھا ہے کہ (ضعیف + ضعیف) حسن لغیرہ کے درجے تک پہنچ جاتی ہے یا نہیں؟ اور اگر پہنچ جاتی ہے تو کیا وہ حجت ہے؟ اگر ہے تو شیخ زبیر علی زئی صاحب نے اس سے انکار کیوں کیا؟
میرے بھائی شاید آپ نے غور سے پڑھا نہیں، آپ کے سارے جواب موجود ہیں، ممکن ہے جواب آپ کی مرضی کے نا ہوں اس لئے آپ سمجھ نہیں پا رہے ہیں
 
شمولیت
اگست 28، 2018
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
90
@عبد الخبیر السلفی
کیا آپ کا یہ مطلب ہے کہ شیخ زبیر علی زئی صاحب سے اس معاملے میں خطا ہوئی ہے؟
بھائی! میں نے کہا کہ یہ اجتہادی اور اصطلاح کا مسئلہ ہے کوئی بھی انسان اگر اپنی اصطلاح بناتا ہے تو اس میں بات صحیح اور غلط کی نہیں ہوتی ہے، اگر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی اصطلاح ضعیف +ضعیف =ضعیف ہے تو اس میں مجھے یا کسی کو بھلا کیا اعتراض ہو سکتا ہے بہت سارے علماء نے اپنی اپنی الگ الگ اصطلاحات بنا رکھی ہیں اب دیکھیں امام ترمذی رحمہ اللہ کی حسن کی اصطلاح الگ ہے جبکہ صاحب مشکوٰۃ کی الگ اور عام محدثین کی الگ، جب بھی یہ کتابیں پڑھی جاتی ہیں تو انہیں کے حساب سے ان اصطلاحات کو سمجھا جاتا یہ تھوڑی کہا جاتا ہے کہ فلاں کی اصطلاح غلط ہے اور فلاں کی صحیح؟ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کی اصطلاحات بلوغ المرام میں بالکل الگ ہیں کوئی بھی انسان یہ نہیں کہہ سکتا کہ اربعہ سے حافظ کی مراد سنن اربعہ لینا غلط ہے اس لئے اصطلاحات میں انگلی اٹھانا میرے حساب سے غلط ہے رہی بات حسن لغیرہ کی تعریف کی تو وہ مشہور بین المحدثین یہی کہ ایسی روایت جس کی سند میں ضعف معمولی ہو جس کی بھر پائی تعدد طرق سے ممکن ہو اور شذور وغیرہ سے بھی خالی ہو، ظاہر سی بات ہے اگر کوئی روایت اس جیسی اسناد سے مروی ہو تو ان شاء اللہ قابل قبول بھی ہوگی،
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
حسن لغیرہ حدیث سے متعلق صحیح اور متعدل موقف یہ ہے کہ :

وہ روایت جو حسن لغیرہ کے طور پر مشھور ہو اس کو "عقائد" کے باب حجت قرار دینا صحیح نہیں اور یہ خطرناک ہو سکتا ہے- عقائد کا معامله نازک ہے - ضعیف + ضعیف = حسن لغیرہ پر اعتماد کرنا لوگوں کی گمراہی کا سبب بن سکتا ہے - عقائد کے باب میں جید محدثین کا اصول یہی ہے کہ صرف قرانی آیات اور صحیح ترین احادیث پر ہی اعتماد کیا جائے تاکہ بدعتوں اور گمراہی سے بچا جا سکے- مثال کے طور پر امام اسماعیل بخاری نے صحیح بخاری میں رافضی افکار رکھنے والے راویوں سے بھی روایات اخذ کیں ہیں- مثلا عدی بن ثابت، قیس بن ابی حازم، ابو سعید الکوفی یہ سب رافضی ہیں اور بخاری کے راوی ہیں- لیکن عقائد کے باب میں ان راویوں سے کوئی روایت امام بخاری نے صحیح بخاری میں درج نہیں کی - محدثین کا عمومی اصول یہی تھا کہ جس بدعتی کی روایت اس کے عقیدے کو فروغ دیتی ہو اس کی روایت دینی عقائد میں قابل قبول نہیں ہو گی-

البتہ وہ "حسن لغیرہ" روایات جن کا تعلّق فقہی معملات و مسائل سے یا ان تاریخی واقعیات و معملات سے ہو جن کی ضرب براہ راست عقیدے پر نہ پڑتی ہو ایسی حسن لغیرہ روایات کو علم الحدیث میں حجت تسلیم کرلینے میں کوئی مضائقہ نہیں- اب یہ روایت پر منحصر ہو گا کہ اس باب میں اس کو حجت تسلیم کیا جائے یا نہیں - (واللہ اعلم)-
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
تلاش کیے جا سکتے ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

یا عنقریب کیے جا سکیں گے؟۔۔ ابتسامہ!
میرے پاس "آرٹیکل تلاش" آپشن نظر نہیں آ رہی۔۔

Screenshot_2019-04-24-00-14-35.png
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
جزاکم اللہ خیرا محترم عدنان بھائی!
دراصل بعد والی پوسٹیں پڑھنے سے پہلے ہی میں نے سوال داغ دیا تھا۔۔ابتسامہ
 
شمولیت
اپریل 02، 2019
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
52
@عبد الخبیر السلفی
محترم۔ آپ صرف شیخ زبیر علی زئی صاحب کے موقف کی تاویل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کیا جمہور اہل اصول کے نزدیک حسن لغیرہ حجت نہیں ہے؟ اگر ہے تو پھر زبیر علی زئی صاحب کا یہ موقف خطا پر مبنی ہے۔ اصطلاح اور اصول ایجاد کرنا اور چیز ہے اور ایجاد کی ہوئی اصطلاح اور اصول (جو جمہور کے نزدیک مسلمہ ہو) کا انکار کرنا اور چیز ہے۔ بیشک زبیر علی زئی صاحب بھی ایک بشر یعنی انسان تھے، ان سے بھی غلطی ہوسکتی ہے۔
 
Top