• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ختم بخاری بدعت ہے؟

رامش راقم

مبتدی
شمولیت
فروری 16، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا ختم بخاری بدعت ہے؟
جزاک اللہ خیراً۔
 
Last edited by a moderator:

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
۱۔ ختم بخاری کی بجائے "یوم تکمیل بخاری" کہنا زیادہ درست ہے۔
۲۔ جی نہیں یہ بدعت نہیں ہے۔ دینی تعلیمی اداروں میں یہ دن تعلیمی سال کے آخری تعلیمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔
۳۔ اگر یہ بدعت ہوتا تو تمام دینی تعلیمی ادارے یہ دن کبھی نہ مناتے
واللہ اعلم بالصواب
 
difa-e- hadis

رکن
شمولیت
جنوری 20، 2017
پیغامات
294
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
71
کیا ختم بخاری دین میں نیا کام نہیں ہے ؟کیا سلف صالحین نے ختم بخاری منایا تھا؟
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
کیا ختم بخاری دین میں نیا کام نہیں ہے ؟کیا سلف صالحین نے ختم بخاری منایا تھا؟
دونوں سوالوں کا ایک ہی جواب ہے ۔ نہیں ۔

یہ "نیا کام" ضرور ہے۔ جیسے موجودہ مدارس، مدارس میں کلاسز، کلاسز میں نصاب، سال کے آخر میں امتحان، امتحانات کے بعد طلبا کو پاس یا فیل کرنا، مساجد کو پختہ بنانا، دو منزلہ بنانا، مساجد میں وضو خانہ بنانا، وضو خانہ میں گیزر لگوانا، مساجد میں بجلی، پنکھے، اے سی لگوانا یہ سب کا سب "نیا کام" ضرور ہے، لیکن "دین میں نیا کام" یعنی "بدعت" نہیں ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
 
difa-e- hadis

رکن
شمولیت
جنوری 20، 2017
پیغامات
294
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
71
یہ "نیا کام" ضرور ہے۔ جیسے موجودہ مدارس، مدارس میں کلاسز، کلاسز میں نصاب، سال کے آخر میں امتحان، امتحانات کے بعد طلبا کو پاس یا فیل کرنا، مساجد کو پختہ بنانا، دو منزلہ بنانا، مساجد میں وضو خانہ بنانا، وضو خانہ میں گیزر لگوانا، مساجد میں بجلی، پنکھے، اے سی لگوانا یہ سب کا سب "نیا کام" ضرور ہے، لیکن "دین میں نیا کام" یعنی "بدعت" نہیں ہے۔
بھائی میرا سوال اب بھی وہیں ہے کہ کیا سلف نے بخاری پڑھ کر ختم بخاری کا دن منایا تھا یہ تمام کام جو اپ نے لکھے ہیں یہ دین نہیں دونیاوی کام ہیں احادیث پڑھنا پڑھانا یہ دینی کام ہے محدثین بھی اپنے شاگردوں کو احادیث لکھواتے تھے مگر انہوں نے تو اپنی کتاب مکمل ہونے پر کبھی ختم موطا امام مالک ختم ابوداود یا ختم بخاری نہیں منایا تو آج کیوں؟ یہی وہ وجوہات ہیں جن کی بنا پر بدعتی عقائد کے حاملین اعتراضات کرتے ہیں کہ میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو۔
 
رامش راقم

مبتدی
شمولیت
فروری 16، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
22
میری پہلی پوسٹ کو ایڈٹ کرکے اس میں اللہ کا نام صحیح لکھ دیں۔
جزاک اللہ خیراً۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
بھائی میرا سوال اب بھی وہیں ہے کہ کیا سلف نے بخاری پڑھ کر ختم بخاری کا دن منایا تھا یہ تمام کام جو اپ نے لکھے ہیں یہ دین نہیں دونیاوی کام ہیں احادیث پڑھنا پڑھانا یہ دینی کام ہے محدثین بھی اپنے شاگردوں کو احادیث لکھواتے تھے مگر انہوں نے تو اپنی کتاب مکمل ہونے پر کبھی ختم موطا امام مالک ختم ابوداود یا ختم بخاری نہیں منایا تو آج کیوں؟ یہی وہ وجوہات ہیں جن کی بنا پر بدعتی عقائد کے حاملین اعتراضات کرتے ہیں کہ میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو۔
اللہ کےر سول صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں تو یہ کتابیں سرے سےموجود ہی نہیں تھی، جس طرح بعد میں ان کتابوں کا لکھنا، اور ان کا درس و تدریس بدعت نہیں، اسی طرح ان کی ابتدا یا انتہا پر تقریب کا انعقاد بھی اگر تعلیم و تعلم اور افادہ عام کی غرض سے ہو، تو اس میں کوئی حرج نہیں۔
آپ یہ کہنا کہ محدثین کے کتابیں لکھیں ، اور ختم کیں، لیکن یہ جشن نہیں منائے، یہ بالجزم نفی آپ کی لاعلمی ہوسکتی ہے۔
محدثین کے ہاں اس قسم کی مجالس و محافل کے انعقاد کی مثالیں موجود ہیں۔
حافظ ابن حجر نے جب فتح الباری مکمل کی تھی، شکرانے کے طور پر ایک پر تکلف تقریب اور دعوت کا اہتمام کیا تھا۔
 
difa-e- hadis

رکن
شمولیت
جنوری 20، 2017
پیغامات
294
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
71
حافظ ابن حجر نے جب فتح الباری مکمل کی تھی، شکرانے کے طور پر ایک پر تکلف تقریب اور دعوت کا اہتمام کیا تھا۔
محترم،
ذرا ان کے حوالے بھی پیش کردیں اور یہ بھی بتا دیں کیا ابن حجر سلف میں شامل ہوتے ہیں اور کیا ایک ابن حجر کا فعل دین میں حجت بن سکتا ہے اور آپ سلف سے ہی چند حوالے پیش کردیں تو تشفی ہو جائی گی
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
وقت ملا تو نقل کردوں گا۔ إن شاءاللہ
 
Top