• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا دوا کھانے کی کوئی مخصوص دعا ہے ؟

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

آپ کے دستخط درست کام نہیں کر رہے۔ لنک ڈالنے کا طریقہ اسطرح ہے۔

مقبول احمد سلفی کا بلاگ کا لنک یہ ہے http://maquboolahmad.blogspot.co.uk/p/blog-page_24.html


مقبول احمد سلفی
کا بلاگ کو ہائی لائٹ کریں تو نیلا رنگ ہو جائے گا، اگر ہائی لائٹ کا طریقہ نہ معلوم ہو کہ کیسے کرنا ہے تو دوبارہ پوچھ لیں، میں اگر لاگ آف ہوا تو کوئی اور بھی بتا دے گا۔

باقی تصویر کی مدد سے سمجھیں اور مزید تصویر ڈالنے اور ویڈیو لگانے کے آپشن کی نشاندہی بھی کی گئی ہے۔


والسلام
 
Top