• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا دیوبندیت کا لازمی عنصر حنفیت نہیں تقلید ہے؟ (انتظامیہ )

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
اسی طرح تبلیغی جماعت دیوبندیہ میں شامل ہے
یہ کہہ کر آپ نے اپنی لاعلمی اوردوسرے لفظوں میں جہالت کا مظاہرہ کیاہے؟ تبلیغی جماعت سے وابستہ دیوبندی بھی ہیں اورغیردیوبندی بھی۔ شوافع کی ایک بڑی تعداد اس سے وابستہ ہے کیاشوافع حضرات دیوبندی ہیں؟مالکیہ حضرات بھی دعوت وتبلیغ کے کام سے جڑے ہوئے ہیں کیامالکیہ حضرات دیوبندی ہیں؟کچھ حنبلیوں کوبھی تبلیغی مرکز نظام الدین بستی میں دیکھااوران سے ملنے جلنے کا اتفاق ہوا۔ یہ تب کی بات ہے جب راقم الحروف وہاں ایک سال کیلئے گیاہواتھا؟
کیایہ سبھی کے سبھی جن کا ذکر اوپر ہواہے دیوبندی ہیں؟حقیقت یہ ہے کہ تبلیغی جماعت کو دیوبندیوں سے متصل کرنااورہرتبلیغی جماعت کے فرد کو دیوبندی کہناجہالت اورناواقفیت توہوسکتی ہے لیکن یہ علم اورتحقیق کی بنیاد پر نہیں ہوسکتا۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
یہ کہہ کر آپ نے اپنی لاعلمی اوردوسرے لفظوں میں جہالت کا مظاہرہ کیاہے؟ تبلیغی جماعت سے وابستہ دیوبندی بھی ہیں اورغیردیوبندی بھی۔ شوافع کی ایک بڑی تعداد اس سے وابستہ ہے کیاشوافع حضرات دیوبندی ہیں؟مالکیہ حضرات بھی دعوت وتبلیغ کے کام سے جڑے ہوئے ہیں کیامالکیہ حضرات دیوبندی ہیں؟کچھ حنبلیوں کوبھی تبلیغی مرکز نظام الدین بستی میں دیکھااوران سے ملنے جلنے کا اتفاق ہوا۔ یہ تب کی بات ہے جب راقم الحروف وہاں ایک سال کیلئے گیاہواتھا؟
کیایہ سبھی کے سبھی جن کا ذکر اوپر ہواہے دیوبندی ہیں؟حقیقت یہ ہے کہ تبلیغی جماعت کو دیوبندیوں سے متصل کرنااور ہرتبلیغی جماعت کے فرد کو دیوبندی کہناجہالت اورناواقفیت توہوسکتی ہے لیکن یہ علم اورتحقیق کی بنیاد پر نہیں ہوسکتا۔
افراد کا ذکر کہاں ہے؟ مراقبہ کی حالت میں لکھنے سے گریز کریں!! اور تبلیغی نصاب سے پیش کردہ اقتباس کا جواب دیں! اور اتنی لیاقت نہیں تو تلمیذ صاحب کو گفتگو کرنے دیں!!
 
شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
یہ سوال کرنا کہ کیا شوافع دیوبندی ہیں؟مالکیہ دیوبندی ہیں؟ کھلی ہوئ جھالت کہ سوا کچھ نہیں-دیوبندیت کا لازمی عنصر حنفیت نہیں تقلید ہے-خود دارالعلوم دیوبند میں شوافع کی بڑی تعداد پڑھتی ہے- مقلدین چاہے شافعی ہو یا حنبلی وہ دیو بندی ہو سکتے ہیں اور بہت سے ہوتے بھی ہیں- تبلیغی جماعت ا سے ی تک کل کی کل دیوبندی ہے- جس جماعت کا بانی مولوی الیاس دیوبندی ہے-جماعت کا لٹریچر بنانے والا مولوے زکریا دیوبندی ہے-مولوی الیاس کہتے ہیں کہ میرا جی چاہتا ہے کہ طریقہ تو میرا ہو اور تعلیم حصرت تھانوی کی ہو-یہ (اشرف علی تھانوی ) دیوبندی ہے-اس کہ بعد ےہ دعوی کرنا کہ تبلیغی جماعت دیوبندی نہیں ہے کھلا ہوا جھوٹ نہیں تو اور کیا ہے -
 
ملون جملہ کی دلیل بھی نقل کردیں ورنہ ہم کہنے پر مجبور ہوں گے
یہ کھلا ہوا جھوٹ نہیں تو اور کیا ہے
 
شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے عزیز بھائ ایک دلیل تو خود میرے پوسٹ میں تھی کہ خود دارلعلوم دیوبند میں شوافع پڑھتے ہیں اگر دیوبندیت اور شافعیت میں تباین کی نسبت ہوتی تو وہاں شوافع کے داخلے کی ممانعت ہوتی- نیز جلالین دیوبند کے نصاب میں داخل ہے جو شافعی عالم کی تصنیف ہے -نیز دیوبندی مکتبہ فکر کبھی بھی شوافع حنابلہ یا مالکیہ کے خلاف نہیں رہا ان کی اصل جنگ تو سلفیت سے ہے -اس کی دلیل ان کی تقاریر کی علاوہ ان کی کتابیں نیز خود دیوبند سے چھہنے والا ماہنامہ دارالعلوم ہے -یہ تو بالکل کھلی ہوئ چیز ہے-والسلام
 
شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
السلام علیکم ورحمۃاللہ میں نے جو بات کھی (دیوبندیت کا لازمی عنصر حنفیت نہیں تقلید ہے) یہ بات بالکل واضح ھے-پھر بھی اگر آپ کو اس میں شک ہے تو بیان کریں -انشااللہ جواب دینے کی کوشش کروں گا-
 
یہ ہے آپ کی تجزیاتی صلاحیت!چشم بددور
یعنی کہ اگر شافعی طالب علم دیوبند میں پڑھتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہواکہ دیوبند کا لازمی عنصرحنفیت نہیں بلکہ تقلید ہوگی۔
ماضی قریب وبعید میں شافعی علماء نے علماء احناف اورعلماء احناف نے شوافع سے ایک دوسرےسے جواستفادہ کیاہے وہاں پر کیاچیز لازمی عنصر کی حیثیت رکھتی تھی۔بتاکر ہمارے علم میں اضافہ کریں۔
دوسرے ہم نے جس دلیل کا مطالبہ کیاہے اس کاجواب آپ نے استنباط سے دیاہے۔اپنے استنباط اپنے پاس رکھیں۔کسی عالم کی نقل ہو حوالہ ہو کہ دیوبند کا لازمی عنصر حنفیت نہیں بلکہ تقلید ہے توپیش کریں۔ ورنہ اس جیسے اوراس سے گراں قدرہمارے بائیں ہاتھ کا کھیل ہیں۔
 
جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
السلام علیکم ورحمۃاللہ میں نے جو بات کھی (دیوبندیت کا لازمی عنصر حنفیت نہیں تقلید ہے) یہ بات بالکل واضح ھے-پھر بھی اگر آپ کو اس میں شک ہے تو بیان کریں -انشااللہ جواب دینے کی کوشش کروں گا-
واضح ہوگی آپ کے خیال شریف میں۔ آپ کاخیال کوئی حقیقت نہیں رکھتا۔اورنہ کسی چیز کے آپ کے نزدیک واضح ہونے سے لازم آتاہے کہ وہ واقعی اورحقیقت میں بھی واضح ہو۔
ہمیں اس میں شک ہے اورمکمل شک ہے اسی لئے توہم مناقشہ کررہے ہیں۔
لہذا پہلے جس چیز کی دلیل طلب کی گئی ہے اس کی دلیل دیں ۔استنباط ،خیال اورواضح ہے جیسے جملوں کے بغیر ۔والسلام
 
شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
اللہ آپ کو ھدایت دے(بھائ جمشید) اپ کو کیا شک ہی واضح کریں -آپ تقلید کو دیوبندیت کا لازمی عنڈصر نہیں سمجھتے ـ یا حنفیت اور دیوبندیت کو ایک سمجھتے ہیں-اپ نے پہلے لکھا تھا کہ کیا شافعی دیوبندی ہیں ؟اس سے تو یہی لگتا ھے کہ شافعی کبھی دیوبندی نہں ہوسکتا -جو خود دارلعلوم میں پڑھے وہ دیوبندی نہیں تو اور کون ہوگا- ذرا یہی بتلادیں کہ دیوبندی کی تعریف آپ کہ نزدیک کیا ہے؟ اور ہاں غصہ نہ کریں میرے ساتھ پڑھیے اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم-والسلام
 
شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
ایک کتاب ہے المھند علی المفند یعنی عقائد علماے اھل سنت دیوبند اس کتاب میں علماے دیوبند نی اپنی زبانی اپنا عقیدہ بیان کیا ہے -اسکتاب میں اس بات کی دلیل ہے کہ دیوبندیت کا لازمی عنصر حنفیت نیںتقلد ہے - کسی بھائ کہ پاس یہ کتاب ہو تو متعلقہ حصہ کوپیسٹ کریں-(تعاونوا علی البر والتقوی) ورنہ میں خود کہیں سے کوشش کروں گا- والسلام
 
Top