• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا دیوبندیت کا لازمی عنصر حنفیت نہیں تقلید ہے؟ (انتظامیہ )

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
اللہ آپ کو ھدایت دے(بھائ جمشید) اپ کو کیا شک ہی واضح کریں -آپ تقلید کو دیوبندیت کا لازمی عنڈصر نہیں سمجھتے ـ یا حنفیت اور دیوبندیت کو ایک سمجھتے ہیں-اپ نے پہلے لکھا تھا کہ کیا شافعی دیوبندی ہیں ؟اس سے تو یہی لگتا ھے کہ شافعی کبھی دیوبندی نہں ہوسکتا -جو خود دارلعلوم میں پڑھے وہ دیوبندی نہیں تو اور کون ہوگا- ذرا یہی بتلادیں کہ دیوبندی کی تعریف آپ کہ نزدیک کیا ہے؟ اور ہاں غصہ نہ کریں میرے ساتھ پڑھیے اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم-والسلام
آپ نے میرے سوال کا جواب نہیں دیاکہ تقلید دیوبندیت کالازمی عنصر ہے اس کی دلیل آپ کے نزدیک کیاہے؟جب آپ نے ایک دعویٰ کیاہے تواس کی دلیل بھی دے دیں۔کیادیوبند دارالعلوم کے نام کا جزو ہے یادیوبند قصبے میں دارالعلوم ہونے کی وجہ سے دیوبند کا قصبہ مشہور ہوگیاہے ۔
کبھی موقع ملے توقاری طیب کی ایک کتاب جوعلماء دیوبند کے منہج اورمسلک پر ہے اس کا مطالعہ کرلیجئے گا۔دیوبندی نسبت درحقیقت بریلویوں کے ضد میں یاان سے ممتاز کرنے کیلئے ہے کیوں کہ دونوں اپناانتساب فقہ حنفی کی جانب کرتے ہیں۔شافعی جودارالعلوم دیوبند مین پڑھے گا۔وہ قاسمی ہوگا دیوبندی کیوں ہوگا۔ جامعہ ازہر میں اگرکوئی پڑھے گا توکیاوہ شافعی ہوجائے گاکیونکہ مصر میں اورخود جامعہ ازہر میں شوافع کی تعداد زیادہ ہے۔کیاالجامعۃ الاسلامیہ مدینہ منورہ میں پڑھنے سے کوئی شخص اہل حدیث ہوجائے گاکہ اس نے وہاں تعلیم حاصل کی ہے؟
غصہ توکرتانہیں ہاں آپ کی فرمائش پراعوذباللہ من الشیطٰن الرجیم پڑھ دیتاہوں شاید اس کا کوئی اثر ہو اورہاںآپ اپنے دعویٰ کی دلیل بھی بتادیں۔والسلام
 
Top