• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا دیوبندیوں کے نزدیک یہ صحیح ہے؟

شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,018
پوائنٹ
120
یہ جس جگہ کی تصویر ہے میری اقامت یہاں سے دس منٹ کی مسافت پر ہے اس تصویر کی حقیقت جاننے کیلئے قارئین کو اہل حدیث فرقے کے تاریخی کردار اور سرشت پر نظر ڈالنا ہوگی
اہل حدیث فرقے کی سرشتت

حضرت شیخ عبدالقادرجیلانی رحمہ اﷲ غنیة الطالبین میں نقل فرماتے ہیں کہ لوگوں نے ديکھا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشانی مبارک پر پسینہ موتیوں کی طرح تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین بار لعنت فرمائی۔حضرت علی رضی اﷲ عنہ نے عرض کیا: حضرت! میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں آپ کس کو پھٹکار ہے ہیں۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفر مایا اﷲ کے دشمن ابلیس خبیث نے اپنی دم اپنی دبر میں داخل کی اور سات انڈے دئيے۔ ان سے سات بچے پیدا ہوئے جو اولاد آدم کو گمراہ کرنے پر متعین کئے گئے۔ ان میں سے شیطان کا جو بچہ دوسرے انڈے سے پیدا ہوا اس کا نام ”حدیث“ ہے اور وہ نمازیوں پر مسلط کیا گیا (غنیة الطالبین ص235ج 1)

اس حدیث کی روشنی میں فرقہ اہل حدیث اسم بہ مسمٰی ہیں
تاریخی کردار

برصغیر میں جب انگریز سرکار کے حضور فیض گنجور ان کو آزادی ملی تو احناف کی مساجد میں جاکر انکی نمازوں میں خلل ڈالنا اور چلا چلا کر انکی نماز خراب کرنا انکے نزدیک کار ثواب ٹھرا۔ اس سلسلے میں باقاعدہ انگریز سرکار کی عدالت میں مقدمے دائر کروائے گئے جو حضوِر فیض گنجور پریوی کونسل سے انکے حق میں ہونا تھے

اس علاقے میں بھی فرقہ اہل حدیث کے مہربان اپنی سرشت اور تاریخی کردار کما حقہ نبھا رہے ہیں۔ اپنی تو انہوں نےپڑھنی نہیں البتہ احناف کی پر خشوع و حضوع نماز غارت کرنے آجاتے تھے۔ اس لئے اس انتباہ کی نوبت آئی کہ کوئی دنگہ فساد نہ ہو۔
اتنا تعصب۔ ۔ ۔ ۔ ؛۔۔
لا حول و لا قوۃ الا باللہ، واللہ المستعان
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
https://fbcdn-sphotos-d-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash4/s480x480/249531_10151205476994039_1357613952_n.jpg
الحمداللہ اگر ایسے ہی بوڈ ہر دیوبندی حنفی ، حیاتی حنفی مماتی حنفی بریلوی حنفی وغیرہ حنفیوں کی مسجدوں کے باہر لگے ہوں تو کتنے مسلمان ان کی مسجدوں میں انکے پیچھے نماز پڈھنے کے گناہ سے بچ سکتے ہے ۔
دو سو فیصد درست فرمایا۔ جزاک اللہ
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
میر ا بھی دیوبندی حضرات سے دو ٹو ک میں یہ سوال ہے کہ وہ اہل حدیث حضرات کو مسلمان اور اہل سنت والجماعت میں شامل مانتے ہیں یا نہیں ؟؟
منتظر جواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
میر ا بھی دیوبندی حضرات سے دو ٹو ک میں یہ سوال ہے کہ وہ اہل حدیث حضرات کو مسلمان اور اہل سنت والجماعت میں شامل مانتے ہیں یا نہیں ؟؟
اصل مسئلہ یہ ہے کہ اس سوال کاکوئی بھی دوٹوک جواب نہیں ہوسکتایہ تین ٹوک چارٹوک پانچ اورچھ ٹوک بھی ہوسکتاہے۔کیونکہ اہلحدیث حضرات میں بھانت بھانت کے لوگ موجود ہیں لہذا سبھی پر ایک حکم کیسے لگایاجاسکتاہے۔مطلب کہ اگرکہیں گھوڑے اورگدھے بھی موجود ہوں تویہ بیان کرنا ضروری ہے کہ فلاں گھوڑااورفلاں گدھاہے۔ نہ گدھوں کو گھوڑابنانادرست ہے اورنہ گھوڑوں کو گدھوں کی صف میں کھڑاکرناصحیح ہے۔

اس تمہید کے بعد سنیں۔

(١)اہل حدیث میں جولوگ اپنے عقیدہ کو تشبیہ کی حد تک پہنچادیتے ہیں اوراللہ کیلئے قعود وجلوس جیسی تصریحات کرتے ہیں اوراس کے علاوہ بھی بہت کچھ تواس میں شک نہیں کہ ایسے افراد شرکیہ عقائد کے حامل ہیں ۔
(٢)اہل حدیث حدیث میں کچھ لوگ ناصبی خیالات رکھتے ہیں اور حضرت علی اوراہل بیت حضرات سے بے وجہ بغض رکھتے ہیں سوایسے لوگوں کے بارے میں قوی خطرہ سوئے خاتمہ کاہے۔ حکیم فیض عالم اس کی اچھی مثال ہیں۔
(٣)اہل حدیث میں سے کچھ لوگ اجماع اورقیاس کے منکر ہیں۔ ایسے لوگ ہمارے نزدیک گمراہ ہیں
(٤)اہل حدیث حضرات میں کچھ لوگ ائمہ کرام ،صوفیاءے عظام کے حق میں بدزبانی کرتے ہیں ایسے لوگ فاسق وفاجر ہیں۔
(٥)اہل حدیث حضرات میں سے جولوگ اہل علم ہیں اورائمہ کرام کے دلائل میں نظرکرکے کسی ایک جانب کو ترجیح دے کر عمل کرتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ائمہ پر زبان طعن دراز نہیں کرتے توایسے لوگوں کے ساتھ علماء دیوبند کا کوئی اختلاف نہیں ہے۔ لیکن جولوگ بے علمی کے ساتھ اجہتاد کرتے ہیں اورانہیں اپنے رائے کی صحت پر اصرار اورپوری دنیا خطاوار نظرآتی ہے سوایسے لوگ جاہل پلس احمق ہیں۔

نمبر١اور٢اہل سنت والجماعت سے خارج ہیں۔ نمبر ٣کا معاملہ مشتبہ ہے کہ وہ اہل سنت والجماعت میں شامل ہیں یانہیں ہیں۔ نمبر ٤اور٥کے افرادمسلمان اوراہل سنت والجماعت میں شامل ہیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
نمبر١اور٢اہل سنت والجماعت سے خارج ہیں۔ نمبر ٣کا معاملہ مشتبہ ہے کہ وہ اہل سنت والجماعت میں شامل ہیں یانہیں ہیں۔ نمبر ٤اور٥کے افرادمسلمان اوراہل سنت والجماعت میں شامل ہیں۔

جمشید صاحب،
جواب کو سوال کے مطابق بنانے کے لئے اگر ہم یوں کہہ لیں کہ جمشید کے نزدیک:
نمبر 1 اور نمبر 2 ٹائپ کے لوگ کافر ہیں۔
اور بقیہ کا معاملہ یا مشتبہ ہے یا پھر وہ مسلمان ہیں۔

تو آپ اس کی تصدیق کریں گے؟
گمراہ، فاسق و فاجر، اہل سنت سے باہر وغیرہ ذرا گول در گول بات ہے۔ واضح جواب دیجئے جیسے ہم نے وضاحت سے بتا دیا کہ ہمارے نزدیک دیوبندی اہل علم ہوں یا عوام الناس وہ کافر نہیں ہیں۔ چاہے وہ موجودہ دیوبندی مسلک کے کسی بھی ذیلی فرقے سے تعلق رکھتے ہوں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
اصل پیغام ارسال کردہ از: ابن جوزی
یہ جس جگہ کی تصویر ہے میری اقامت یہاں سے دس منٹ کی مسافت پر ہے اس تصویر کی حقیقت جاننے کیلئے قارئین کو اہل حدیث فرقے کے تاریخی کردار اور سرشت پر نظر ڈالنا ہوگی
اہل حدیث فرقے کی سرشتت

حضرت شیخ عبدالقادرجیلانی رحمہ اﷲ غنیة الطالبین میں نقل فرماتے ہیں کہ لوگوں نے ديکھا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشانی مبارک پر پسینہ موتیوں کی طرح تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین بار لعنت فرمائی۔حضرت علی رضی اﷲ عنہ نے عرض کیا: حضرت! میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں آپ کس کو پھٹکار ہے ہیں۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفر مایا اﷲ کے دشمن ابلیس خبیث نے اپنی دم اپنی دبر میں داخل کی اور سات انڈے دئيے۔ ان سے سات بچے پیدا ہوئے جو اولاد آدم کو گمراہ کرنے پر متعین کئے گئے۔ ان میں سے شیطان کا جو بچہ دوسرے انڈے سے پیدا ہوا اس کا نام ”حدیث“ ہے اور وہ نمازیوں پر مسلط کیا گیا (غنیة الطالبین ص235ج 1)

اس حدیث کی روشنی میں فرقہ اہل حدیث اسم بہ مسمٰی ہیں
تاریخی کردار

برصغیر میں جب انگریز سرکار کے حضور فیض گنجور ان کو آزادی ملی تو احناف کی مساجد میں جاکر انکی نمازوں میں خلل ڈالنا اور چلا چلا کر انکی نماز خراب کرنا انکے نزدیک کار ثواب ٹھرا۔ اس سلسلے میں باقاعدہ انگریز سرکار کی عدالت میں مقدمے دائر کروائے گئے جو حضوِر فیض گنجور پریوی کونسل سے انکے حق میں ہونا تھے

اس علاقے میں بھی فرقہ اہل حدیث کے مہربان اپنی سرشت اور تاریخی کردار کما حقہ نبھا رہے ہیں۔ اپنی تو انہوں نےپڑھنی نہیں البتہ احناف کی پر خشوع و حضوع نماز غارت کرنے آجاتے تھے۔ اس لئے اس انتباہ کی نوبت آئی کہ کوئی دنگہ فساد نہ ہو۔
جمشید اور تلمیذ برادران،
ابن جوزی صاحب کی اس پرتعصب سوچ پر آپ کی رائے جاننی ہے کہ آپ بھی اسی فکر کو پروموٹ کرتے ہیں یا کچھ مختلف خیالات ہیں؟
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
اصل مسئلہ یہ ہے کہ اس سوال کاکوئی بھی دوٹوک جواب نہیں ہوسکتایہ تین ٹوک چارٹوک پانچ اورچھ ٹوک بھی ہوسکتاہے۔کیونکہ اہلحدیث حضرات میں بھانت بھانت کے لوگ موجود ہیں لہذا سبھی پر ایک حکم کیسے لگایاجاسکتاہے۔مطلب کہ اگرکہیں گھوڑے اورگدھے بھی موجود ہوں تویہ بیان کرنا ضروری ہے کہ فلاں گھوڑااورفلاں گدھاہے۔ نہ گدھوں کو گھوڑابنانادرست ہے اورنہ گھوڑوں کو گدھوں کی صف میں کھڑاکرناصحیح ہے۔
دیوبندی علماء کی اس وضاحت کے بعد کہ دیوبندی صرف وہ ہے جو المہند میں درج شدہ عقائد کو حق و صحیح جانتا ہے معاملہ واضح ہوگیا کہ دیوبندیوں میں بھانت بھانت کے لوگ نہیں بلکہ سارے گدھے ہیں۔ اور ان گدھوں کے لئے حکم بھی ایک ہی ہے۔
 
جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
کہتے ہیں کہ کبھی کبھی سارامعاملہ انٹرویو لینے کے سوال سے ہی سمجھ میں آجاتاہے۔
بنیادی سوال یہ جو تلمیذ صاحب نے اٹھایاتھاکہ کیااہل حدیث حضرات دیوبندیوں کو کافر سمجھتے ہیں ۔ اس پر متعدد حضرات نے اپنی رائے پیش کی۔
اگرجواب میں ہم سے پوچھاجاتاکہ کیادیوبندی حضرات غیرمقلدین کوکافرسمجھتے ہیں توہمارادوٹوک جواب ہوتاکہ کافرنہیں سمجھتے۔
کفایت اللہ اوررفیق طاہر صاحب نے سوال کیاتھاکہ کیا دیوبندی حضرات غیرمقلدین کو مسلمان اوراہل سنت والجماعت میں شامل سمجھتے ہیں۔ حالانکہ یہاں پر اہل سنت کافی تھاکیونکہ جس کو اہل سنت سمجھ لیاگیا اس کے بارے میں یہ بات طے شدہ ہے کہ وہ مسلمان ہی ہوگا۔
جمشید صاحب،
جواب کو سوال کے مطابق بنانے کے لئے اگر ہم یوں کہہ لیں کہ جمشید کے نزدیک:
نمبر 1 اور نمبر 2 ٹائپ کے لوگ کافر ہیں۔
اور بقیہ کا معاملہ یا مشتبہ ہے یا پھر وہ مسلمان ہیں۔

تو آپ اس کی تصدیق کریں گے؟
گمراہ، فاسق و فاجر، اہل سنت سے باہر وغیرہ ذرا گول در گول بات ہے۔ واضح جواب دیجئے جیسے ہم نے وضاحت سے بتا دیا کہ ہمارے نزدیک دیوبندی اہل علم ہوں یا عوام الناس وہ کافر نہیں ہیں۔ چاہے وہ موجودہ دیوبندی مسلک کے کسی بھی ذیلی فرقے سے تعلق رکھتے ہوں۔
اس سوال کی کوئی ضرورت نہ تھی کیونکہ میں نے اپنے مراسلہ کے آخر میں لکھ دیاتھا
نمبر١اور٢اہل سنت والجماعت سے خارج ہیں۔ نمبر ٣کا معاملہ مشتبہ ہے کہ وہ اہل سنت والجماعت میں شامل ہیں یانہیں ہیں۔ نمبر ٤اور٥کے افرادمسلمان اوراہل سنت والجماعت میں شامل ہیں۔
میں کسی کے کفراورعدم کفر کا فیصلہ نہیں کرناچاہتااس لئے نمبر١اور٢ کے بارے میں لکھاکہ وہ اہل سنت والجماعت سے خارج ہیں۔ نمبر٣ کا معاملہ میرے نزدیک مشتبہ ہے کہ اسے اہل سنت والجماعت میں شامل کیاجائے یانہ کیاجائے۔اس کے ساتھ نمبر٤اور٥ کے بارے میں لکھ دیاکہ وہ مسلمان اوراہل سنت والجماعت میں شامل ہیں۔
اس واضح تحریر کو گول مول کہنا بڑے تعجب کی بات ہے۔
 
Top