الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا سالگرہ کا کیک اور کھانا کھا سکتے ہیں ؟؟؟ مولانا ابو زید ضمیر
اگر ثواب کی نیت نہ ہو اور دوسری کوئی خرافات شامل نہ ہوں تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ اگر میں ہر سال عید کے دوسرے دن اپنے دوستوں کو جمع کر کے دعوت کروں گا تو کیا یہ بھی ناجائز ہوگا۔(میں عید کا دوسرا دن مخصوص کرتا ہوں)
کیا لوگوں کی آسانی کے لئے دعوت نکاح کی خاطر وقت کا تعین کرنا بدعت ہے؟
اگر بدعت ہی ہے تو کیا یہ عمل آگ میں لے جانے والا عمل ہے؟ کیونکہ نجدی عوام بدعت کی اقسام کے قائل نہیں البتہ نجدی علماء ہوا کرتے تھے.
اور تعین وقت کی اور جگہ کی، تبلیغ و وعظ کے لئے کیا حیثیت رکھتا ہے؟ اس بدعت پر تو آپ کے ہم فرقہ زور وشور سے قائم ہیں.