• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا سالگرہ کا کیک اور کھانا کھا سکتے ہیں ؟؟؟ مولانا ابو زید ضمیر

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
دونوں محترم حضرات سالگرہ کو بدعت کہہ رہے ہیں ۔ کیا سالگرہ کرنے سے ثواب ملتا ہے یا یہ دین کی نسبت سے کی جاتی ہے۔
یہ تو ایک معاشرتی چیز ہے۔ بچوں کے کلاس میں اچھی پوزیشن لانے پر بھی اکثر لوگ دعوت دیتے ہیں۔ محترم فیض صاحب مشابہت کی بات کر رہے ہیں اگر سالگرہ مشابہت میں آتی ہے تو پینٹ شرٹ بھی یقیناً مشابہت ہے۔

سالگرہ میں دیگر خرافات یعنی مرد وزن کا اختلاط ، موسیقی یا دیگر چیزوں کی وجہ سے تو اسے ناجائز کہا جاسکتا ہے لیکن کم ازکم بدعت اور مشابہت تو نہ کہیں۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412

سالگرہ منانا بدعت کیسے؟؟؟
 
نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
عمر بھائی
دلائل و بحث تقریباً اسی تھریڈ کی طرح ہے ۔ بدعت تو جو آپ نے لنک دیا ہے اس میں بھی ثابت نہیں ہے۔
اگر یہ اصول بنانا ہے کہ جو چیز دوسرے معاشرے سے مسلمانوں میں آئے تو پھر تو بدعت کی ایک لامتناہی فہرست ہوگی۔
مائیک اور لاؤڈ اسپیکر کا استعمال پہلے چرچ اور گرجاؤں میں ہوتا تھا یعنی وہ اس سے تبلیغ کرتے تھے اب سارے مسلمان کرتے ہیں ۔ اسی طرح ہر ایک چیز جو ہم نے کفار سے لی ہے اس کا جائزہ لیتے چلے جائیں پھر مجھے بھی اس کا رزلٹ بتائیے گا۔
 
ایک دن خاص کر کے خوشی منانا. اور لوگوں کو کھانا کھلانا کیا یہ ثابت شدہ بات ہے؟
 
نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
میں صرف اس بات پر اصرار کر رہا ہوں کہ بدعت نہیں ہے۔ باقی اس میں اتنی خرافات ہوتی ہیں کہ اس کو جائز نہیں کہا جاسکتا ہے۔

ولیمے کے دن پینٹ کوٹ پہنناثابت شدہ ہے۔
نکاح میں فارم بھرنا ثابت شدہ ہے۔بچوں کو انگریزی کی تعلیم دینا یا اے لیول اور او لیول کیا یہ ثابت شدہ ہے کیا یہ کفار کی مشابہت نہیں ہے۔بارش کے موسم میں پکوڑے بنانا ہندوستان سے آیا ہے کوئی مسلمان بنائے تو کیا بدعت ہے۔عالم بننے پر دستار بندی ثابت شدہ ہے۔ تروایح میں ایک قران کا ختم کرنے کا التزام کرنا ثابت شدہ ہے۔ نہانے کیلئے شاور کا استعمال کرنا جو کہ کفار کا کلچر ہے ثابت شدہ ہے ۔ شلوار قمیض پہننا کیا ثابت شدہ ہے۔
مسجدوں میں دیواروں پر قران کریم کی خطاطی ثابت شدہ ہے ۔ مسجد میں ماربل اور ائر کنڈیشنڈ لگانا بدعت نہیں ہے یہ ثواب کا نیا طریقہ نہیں ہے۔
رہنے کیلئے فلیٹ بنانا انگریزوں کا کلچر ہے مسلمان اس طرز رہائش کو اختیار کریں کہ مشابہت نہیں ہے۔

عمر بھائی معاشرت الگ چیز ہے اس کو دین کے ساتھ نہ جوڑیں۔ ہر وہ عمل جس میں کوئی ایسی چیز جو شریعت مطہرہ سے متصادم نہ ہو جائز ہوگی صرف مشابہت کی بنیاد پر اس کے جواز نہ ہونے کا فتوی دینا میری ذاتی رائے میں درست نہیں ۔
 
ان میں سے اکثر مثالیں صحیح نہیں ہیں. انکا تعلق نفس مسئلہ سے ہے ہی نہیں.

Top