عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 293
- پوائنٹ
- 165
موجودہ دور کے مسلم کا بہت بڑا المیہ
جس پر جو چھاپ لگی ہے وہ اسی میں شاداں و فرحاں ہے۔
جو جس مسلک والے گھر میں پیدا ہوتا ہے وہ اسی مسلک پر رہتا ہے۔
مداحین کی کثیر تعداد رکھنے والے کے پاس اس قدر قوتِ ارادی نہیں کہ وہ حق قبول کرے۔
لوگوں کی اکثریت نفس پرست ہے۔ وہ اسی کو اپناتا ہے جو اس کے حال کے موافق ہو نہ کہ حق کو۔
لہٰذا
کسی کے اِدھر سے اُدھر ہونے یا اُدھر سے اِدھر ہونے سے خوش نہیں ہونا چاہیئے بلکہ خلوصِ دل سے حق کو تلاش کرکے اسی کو اپنائیں۔