عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 293
- پوائنٹ
- 165
آپ کی معافی چونکہ ”جلیبی“ کی طرح ہے لہٰذا مجبوراً مجھے آپ کے مراسلہ کا تجزیہ کرنا پڑ رہا ہے۔جب تک میں اپنے دعوے کو ثابت نہیں کر سکتا آپ سے معافی چاہتا ہوں. کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ قیامت کے دن آپ میرا گریبان پکڑ کر حساب مانگیں.
اس لۓ جب تک آپ کا وہ اصل مراسلہ نہیں ملتا جس میں آپ نے یہ کہا تھا:
آپ نے اس بات کا اقرار نہیں کیا کہ آپ سے غلطی ہوئی ہے بلکہ یہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہوں تو حق پر مگر ثبوت نہیں مل رہا۔
آپ اپنے ساتھ پورے فورم کو بھی ملا لیں تو بھی یہ ثابت نہ کر پائیں گے کہ میں نے ایسا کہا۔
آپنے لکھا ہے؛
بار بار تو کیا کہیں ایک جگہ ہی ایسا لکھا دکھلا دیںآپ بار بار یہ بولتے ہیں کہ قرآن وحدیث میں ٹکراؤ ہو تو قرآن کو مقدم کیا جاۓ گا. اور حدیث کو چھوڑا جاۓ گا.
بروزِ قیامت اس پر اللہ جل شانہٗ کی پکڑ کی خواہش نہیں کیونکہ اس میں میرا کوئی فائدہ نہیں۔ بلکہ اللہ تعالیٰ تمام کفار کو بھی بخش دے تو میرا کیا جاتا ہے؟ میرا فائدہ تو اس میں ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے بلکہ سب کو جنت کی بُو سے بھی بچا دے۔ آمین یا ارحم الراحمین