محمد زاہد بن فیض
سینئر رکن
- شمولیت
- جون 01، 2011
- پیغامات
- 1,961
- ری ایکشن اسکور
- 5,788
- پوائنٹ
- 354
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
شیخ محترم!
ایک شخص کی دو بیویاں تھیں.اُس کے فوت ہونے سے پہلے ایک بیوی تو فوت ہوگئی.جب وہ شخص فوت ہوا تو ایک بیوی تھی جس کو اُس کی جائیدار میں سے آٹھواں حصہ (اٹھوک) ملا.لیکن اب وہ عورت بھی فوت ہوگئی ہے.اب اُس کی اپنی اولاد بھی موجود ہے.اور سوتیلی اولاد بھی.کیا اُس کی جائیداد (آٹھوں حصہ)میں سے سوتیلی اولاد کو بھی حصہ ملے گا؟
جزاکم اللہ خیرا