• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا صحیح مسلم میں مسنون رفع الیدین کے ترک کی دلیل ہے؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
142
پوائنٹ
118
اللہ ہم سب کو ایسا طرزعمل اختیار کرنے کی توفیق دی

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
جناب امام بخاری رحمہ اللہ نے یہ حدیث پڑھی بھی تھی اور پھر بھی نہ صرف یہ کہ رفع یدین کرتے تھے بلکہ رفع الیدین کے حق میں ایک کتاب بھی لکھ دی ،
یہ حدیث امام صاحب نے کہاں لکھی ، تقلیدی اندھیرے کے سبب آپ کو اس کا علم نہیں ؛
سید المحدثین جناب امام بخاری ؒ نے یہ حدیث کہیں نقل فرمائی ہے۔۔یا۔۔نہیں ،
اور ان کا اس بارے کیا موقف ہے ،
لیکن آپ کا بھی قصور نہیں ۔۔۔دراصل اوکاڑوی بس میں سوار مقلدین کو بخاری اور صحیح بخاری سے کچھ زیادہ ہی پرہیز ہے ،
ہم دیگر قارئین کیلئے سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث کے متعلق جناب امام بخاریؒ کی توضیح و بیان نقل کرتے ہیں :
امام بخاری رحمہ اللہ " قرة العينين برفع اليدين في الصلاة " میں اس حدیث کو بالاسناد نقل کرکے فرماتے ہیں :
آپ نے دیکھا امام بخاریؒ نے اس حدیث کو باقاعدہ اس کی سند کے ساتھ نقل فرماکر
اتنے چکر کاٹنے کے بعد محترم اسحاق سلفی صاحب لکھتے ہیں؛
یہ حدیث امام بخاری رحمہ اللہ نے رفع الیدین پر اپنی علیحدہ مستقل تصنیف
" قرة العينين برفع اليدين "
یعنی " جزء رفع الیدین " میں نقل کی ہے ؛
محترم! ایک بات پوچھوں (گو یہ موضوع سے متعلق نہیں) امام بخاری رحمۃ اللہ یہ حدیث اپنی صحیح بخاری میں کیوں نہ لائے؟ صحیح مسلم کو صحیحین سے نکالنے کا یہ آپ کے لئے بہترین موقعہ ہے۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
اہلحدیث کہلانے والوں کا دعویٰ قرآن و صحیح حدیث کا ہے اور ترغیب بھی اسی کی دیتے ہیں کہ قرآن و حدیث کو براہِ راست سمجھو جس کا مسلک ان کے مطابق ہو اس کو اپناؤ۔ مگر ہائے ری قسمت کہ خود دوسروں کے فہم پر چلتے ہیں اور نہ صرف چلتے بلکہ دوسروں کو اس پر چلنے کے لئے مجبور بھی کرتے ہیں۔
میں ناچیز قرآن و حدیث کو براہِ راست سمجھ کر لکھتا ہوں تو سوال اٹھاتے ہیں یہ فہم کس نے دیا؟ کبھی اکاڑوی بس پر سوار کا طعنہ دیتے ہیں۔ کیا بحث مباحثہ کا یہی اصلوب ہے۔یہ تو ایسا ہے کہ کوئی جیسے تیسے اپنی بات کو منوانے پر بضد ہو اور حق جان کر اس کو اپنانانہ چاہتا ہو۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
صحیح مسلم کی حدیث میں نماز میں کی جانے والی رفع الیدین سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا اور ایسوں کو شریر گھوڑے کہا۔
جابر بن سمرہ فرماتے ہیں : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور ہم نماز میں اپنے ہاتھ اٹھا رہے تھے ،تو فرمایا کیا وجہ ہے کہ میں تم کو ہاتھ اٹھاتے ہوئے دیکھتا ہوں گویا کہ سرکش گھوڑوں کی دُمیں ہیں، نماز میں سکون رکھا کرو "
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
ٹھیک ہے ، بحث و مباحثہ ہونا چاہیے ، لیکن کسی صاحب علم کی پوسٹوں کے نیچے اس طرح کی ہزلیات مناسب نہیں ہیں ۔
پیشگی معذرت کے ساتھ

قُلْ يَا أَهْلَ الْكِتَابِ تَعَالَوْا إِلَى كَلِمَةٍ سَوَاءٍ بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ أَلَّا نَعْبُدَ إِلَّا اللَّهَ وَلَا نُشْرِكَ بِهِ شَيْئًا وَلَا يَتَّخِذَ بَعْضُنَا بَعْضًا أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللَّهِ فَإِنْ تَوَلَّوْا فَقُولُوا اشْهَدُوا بِأَنَّا مُسْلِمُونَO
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
معذرت اور اعتراف
بعض تہریڈ میں میری بعض تحریروں کی وجہ سے مخالف باحث کو تکلیف پہونچی اور میرا انداز تحریر معیار سے گرا ہوا تہا جو کہ میری فطرت سے مطابق نہیں ۔ مجہے اعتراف اور ندامت ہے ۔ متعلقہ فرد سے ، جملہ قارئین سے اور موقر ادارہ سے معذرت۔
اللہ سبحانہ تعالی مجہے معاف کرے۔
میں اپنی اصلاح کی کوشش ضرور کرونگا ۔
آپ سب کی دعاوں کی ضرورت مجہے ہمیشہ رہیگی ، اپ سب اپنی دعاوں میں مجہے شامل رکہیں ۔
اب آپ چاہیں تو یہ تہریڈ بند کرلیں ۔
والسلام
اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور حق پر چلائے (آمین)۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
یہ تھریڈ مقفل کیا جاتا ہے ، اور عبد الرحمن بھٹی صاحب کے ناموزوں رویہ کی بنیاد، اور تنبیہ کے باوجود اصرار پر موڈریشن میں ڈالا جارہا ہے ۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top