کنعان
فعال رکن
- شمولیت
- جون 29، 2011
- پیغامات
- 3,564
- ری ایکشن اسکور
- 4,425
- پوائنٹ
- 521
السلام علیکم
آپ اکثر و بیشتر حوالہ ساتھ اٹیچ نہیں کرتے، اس لئے اس پر اٹیچ کرنے کی کوشش کیا کریں۔
والسلام
آپ اکثر و بیشتر حوالہ ساتھ اٹیچ نہیں کرتے، اس لئے اس پر اٹیچ کرنے کی کوشش کیا کریں۔
اور آج کل کے حالات میں عورت کے لیے شادی از حد ضروری ہے تو آجکل سے پہلے کب ضروری نہیں تھا اس پر بھی کوئی خبر؟ میری معلومات میں اضافہ کے لئے۔اور آج کل کے حالات میں عورت کے لیے شادی از حد ضروری ہے اور یہ حکم مرد اور عورت دونوں کے لیے از حد ضروری ہے کیوں کہ شادی کا حکم دونوں کے لیے ہے :
وَأَنْكِحُوا الْأَيَامَى مِنْكُمْ وَالصَّالِحِينَ مِنْ عِبَادِكُمْ وَإِمَائِكُمْ إِنْ يَكُونُوا فُقَرَاءَ يُغْنِهِمُ اللَّهُ مِنْ فَضْلِهِ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ
24:32
وعن عبد الله بن مسعود رضي الله تعالى عنه- قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: يا معشر الشباب من استطاع منكم الباءة فليتزوج؛ فإنه أغض للبصر وأحصن للفرج، ومن لم يستطع فعليه بالصوم فإنه له وجاء
متفق عليه.
یہ آیت اور حدیث مرد و عورت دونوں کو شامل ہے
والسلام