• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا غسل میں وضو کے بعد شرمگاہ کوچھو سکتے ہیں ؟

  • موضوع کا آغاز کرنے والا Barakah
  • تاریخ آغاز
B

Barakah

مہمان
میرا سوال یہ ہے کہ کیا غسل کے دوران شرمگاہ کو دھونے اور وضو کرنے کے بعد شرمگاہ کو چھو سکتے ہیں ؟ یا اگر غلطی سے چھو دیا جائے ؟؟ اور ہاتھ لگ جائے تو وضو تو ٹوٹ جائے گا تو کیا دوبارہ وضو کرنا لازمی ہے یا کوئی حرج نہیں ۔۔

جزاک اللہ خیراً ۔۔
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
جمہور اہل علم امام احمد، امام شافعی اور محدثین کے نزدیک مس ذکر سے مطلقا وضو ٹوٹ جاتا ہے۔
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک مطلقا نہیں ٹوٹتا ہے۔
تیسرا قول جو بعض اہل علم کا ہے کہ شہوت کے ساتھ ہاتھ لگائے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے اور اگر شہوت نہ ہو تو نہیں ٹوٹتا ہے۔ اس قول کو شیخ صالح العثیمین نے اختیار کیا ہے۔ راقم کا رجہان بھی اسی طرف ہے۔
تفصیل کے لیے عربی لنک دیکھیں:
موقع الإسلام سؤال وجواب - مس الذكر هل ينقض الوضوء
موقع الإسلام سؤال وجواب - مس الذكر هل ينقض الوضوء؟
 
B

Barakah

مہمان
بھائی جان اسکا مجھے پتہ ہے ۔۔ میرا مطلب یہ تھا کہ غسل کے دوران وضو ٹوٹنے میں کوئی حرج ہے یا نہیں ۔۔ یعنی کہ نیت کرنے ، شرمگاہ دھونے ، وضو کرنے ، سر دھونے اور پھر جسم دھونے کے دوران شرمگاہ کو چھو شکتے ہیں یا نہیں ۔۔
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
بھائی جان اسکا مجھے پتہ ہے ۔۔ میرا مطلب یہ تھا کہ غسل کے دوران وضو ٹوٹنے میں کوئی حرج ہے یا نہیں
کوئی حرج نہیں ہے۔
 
B

Barakah

مہمان
جزاک اللہ خیراً ۔۔ اب اس تھریڈ کو کلوز کیا جا سکتا ہے ۔۔
 
Top