الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ساعت تو ضرور آئے گی اور قیامت بھی ضرور قائم ہو گی!
لیکن ہمیں یہی سمجھنا چاہئے کہ ہماری موت کا وقت ہمارے لیے ساعت ہی ہے کیونکہ ہمیں اس کے بعد نیکیوں کا موقع نہیں ملے گا،مرنے اور دوبارہ جی اٹھنے کے وقت کو ہم قیامت والے دن ایسا محسوس کریں گے جیسے ہم سو کے اٹھے ہیں کہ اتنے سو سال گزر گئے ہمیں اس کا کچھ پتہ بھی نہیں چلا۔
اس لئے ساعت کا انتظار چھوڑ دیں اور اپنی حالت درست رکھیں آپ کی موت کسی وقت بھی آسکتی ہے۔
قیامت تو زرور آنی ہے پر انسان اپنی موت کو نہ بولے کبھی بھی آسکتی ہے اج کل پرسوں اس کا کوئی ٹائم نہیں بس اللہ سے دعا ہے کہ موت آئے تو ایمان کی حالت میں آئی.