lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
بہرام
رجال الکشی --- محمد بن الحسن بن علی الطوسی --- سید بن محمد الحمیری
١.
ترجمہ : میں نے کسی کی آواز سنی جو پس پردہ که رہا تھا یہ شعر کس نے کہے ہیں - میں نے کہا سید بن محمد الحمیری نے - تو اس نے کہا : الله اس پر رحم کرے میں نے کہا کہ میں نے اسے نبیذ پیتے دیکھا ہے ، تو اس نے پھر کہا : الله اس پر رحم کرے میں نے کہا کہ نبیذ الرستاق پیتے ہوے میں نے اسے دیکھا ہے
تو اس نے کہا کہ شراب ہی تو پی ہو گی ، میں نے کہا ، ہاں! تو کہنے لگے ، الله اس پر رحم کرے یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ الله کسی محب علی کی مغفرت نہ کرے -
(رجال الکشی ، محمد بن الحسن بن علی الطوسی ، جلد ٤ ، صفحہ ٢٤٢)
اور روایت ذیل میں اسی سید بن محمد کو رو سیاہی کی قدرتی سزا ملنے کا ذکر ہے حالانکہ روایت بالا میں گزرا کہ وہ با وجود شراب پینے کے محبت علی کی وجہ سے مغفور ہے -
٢.
ترجمہ : ابو الحسین بن ابی ایوب المروزی کہتے ہیں کہ موت کے وقت سید بن محمد شاعر کا چہرہ سیاہ ہو گیا تھا تو اس نے کہا ، اے امیرالمومنین ، کیا آپکے اصحاب کے ساتھ یہی معاملہ کیا جاتا ہے - (ایضاً)
کیا محب علی (رض) کا چہرہ موت کے وقت سیاہ ہو جاتا ہے ؟