• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا محمد ارسلان بھائی ایک بار پھر ھم سے ناراض ہے یا پھر کہی مصروف ہے !!!

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ارسلان بھائی ایک عدد شعر یهاں بھی هوجائے تاکه بھائیوں کو اطمینان ھوجائے
 
Last edited:

علی عامر

مبتدی
شمولیت
نومبر 26، 2014
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
25
اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته
کیا رہن میں رکھی چیز استعمال کی جا سکتی ہے؟
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عامر بھائی! ارسلان بھائی شادی کے بعد کافی مصروف زندگی بسر کر رہے ہیں، اور اب تو اللہ نے ان کو بیٹے کی نعمت سے بھی نوازا ہے ۔۔۔ الحمدللہ۔۔۔۔محدث فورم سے تو وہ پہلے ہی کافی عرصے سے غیر حاضر تھے اب تقریباً ایک سال سے وہ فیس بک پر بھی نہیں ہوتے۔ ان کا اب فیس بک پر بھی کوئی آئی ڈی نہیں ہے۔ آپ کا میسج میں نے ان کو وٹس اپ کر دیا ہے وہ پڑھ کر بہت خوش ہوئے ہیں اور کہا کہ عامر بھائی کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر سے نوازے جنہوں نے اپنے چھوٹے بھائی کو یاد رکھا۔ ارسلان بھائی کی طرف سے مزید یہ میسج ملاحظہ کریں:

شاہد بھائی! میرا یہ میسج محدث فورم پر پوسٹ کر دیں، کیونکہ میں اپنے محدث فورم والے اکاؤنٹ کا پاسورڈ بھول گیا ہوں اور نیا پاسورڈ اس لئے نہیں ملا کہ میرا اکاؤنٹ جس جی میل کے آئی ڈی پر بنا ہوا تھا وہ آئی ڈی ڈیلیٹ ہو گیا ہے۔ عامر بھائی، نعیم انکل اور دیگر برادران یوسف ثانی بھائی، خضر حیات بھائی، اسحاق سلفی بھائی وغیرہ کو میرا سلام دے دیں اور یہ بھی کہ وہ مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔ خصوصا میری بیوی اور میرے بچے کے لئے دعا کریں کہ اللہ ان کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین۔ انکل نعیم اور عامر بھائی کو کہیں کہ وہ مجھے وٹس اپ پر میسج کریں کیونکہ اپنی سم کو فور جی کرانے کے بعد میرے پاس تمام نمبرز ڈیلیٹ ہو گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام بھائیوں کو خوش و خرم رکھے اور لمبی نیکی والی ایمان والی زندگی عطا فرمائے آمین جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,765
پوائنٹ
1,207
نعیم انکل اور دیگر برادران یوسف ثانی بھائی، خضر حیات بھائی، اسحاق سلفی بھائی وغیرہ کو میرا سلام دے دیں اور یہ بھی کہ وہ مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔ خصوصا میری بیوی اور میرے بچے کے لئے دعا کریں کہ اللہ ان کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین۔
وعلیہ السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی اُس کی عمر، مال، اولاد اور ہر کام میں برکت دے۔آمین!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069
وعلیہ السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ سبحان و تعالیٰ ارسلان بھائی کی عمر، مال، اولاد اور ہر کام میں برکت دے۔آمین!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ماشاءالله
اللہ تعالی پورے گھرانے کو خوش اور سلامت رکھے۔
 
Top