اسد بھائی فقط قادیانیوں پر توجہ دیں بس
اور دیگر دوستوں کو میں یہ مسیج دوں گا کہ
خدا کے لیے آپس میں نہ لڑا کریں ہم لوگوں کو ایک عرصہ ہوگیا ہے مرزائیوں سے الجھتے ہوئے اور ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے ہمارے آپس کے اختلافی مسائل سے یہ مرزائی قادیانی لوگ غلط نتائج برآمد کرتے ہیں اور ان کو ہوا دیتے ہیں جس کے اثرات ہم لوگوں کو ان کے ساتھ مناظرہ کرنے میں بھتگنے پڑتے ہیں پلیزززززز وہابی دیوبندی بریلوی کے چکر سے باہر آ جائیں شکریہ
سمجھو تو بہت کچھ ہے نہ سمجھو تو کچھ بھی نہیں
وما علینا الا البلاغ