lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
اللہ پاک ہم سب کو یہ سمجھ عطا فرمائیں اور آپ حضرات کو بھی جن کے دن رات اسی میں گزرتے ہیں کہ احناف کو کہیں سے باطل ثابت کر دیا جائے۔ میں سب کا ذکر نہیں کر رہا لیکن جن کا کہہ رہا ہوں وہ سمجھ ہی جائیں گے۔
ویسے یہ آخری صفحہ آدھا کیوں ہے؟
اکثر احناف حضرات کے بارے میں سنا ہے کہ وہ حنفیت اپنانے کے بعد جب اپنی عمر کا اچھا خاصہ حصہ گزار دیتے ہیں تو وہ یہی کہتے ہیں کہ ہم نے عمر ضائع کر دی۔
بھائی مسلمانوں کے مابین اختلاف کو رفع کرنے کا طریقہ بھی قرآن میں بتایا گیا ہے کہ یہ اپنے آپس کے اختلافات کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف لوٹا دیں۔اللہ پاک ہم سب کو یہ سمجھ عطا فرمائیں اور آپ حضرات کو بھی جن کے دن رات اسی میں گزرتے ہیں کہ احناف کو کہیں سے باطل ثابت کر دیا جائے۔ میں سب کا ذکر نہیں کر رہا لیکن جن کا کہہ رہا ہوں وہ سمجھ ہی جائیں گے۔
ویسے یہ آخری صفحہ آدھا کیوں ہے؟
کیسے لوٹایا جائے؟بھائی مسلمانوں کے مابین اختلاف کو رفع کرنے کا طریقہ بھی قرآن میں بتایا گیا ہے کہ یہ اپنے آپس کے اختلافات کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف لوٹا دیں۔
ہمارے باہمی اختلافات تب ختم ہوں گے جب ہم اپنی اپنی ضد چھوڑ کر کتاب و سنت کی بات مان لیں گے۔ اب مجھے ایمانداری سے بتائیں کہ جب "ہدایہ جو ایک عام انسان نے کتاب لکھی اس کو قرآن کی طرح کہا جائے" اور "ابوحنیفہ صاحب جو ایک امتی ہیں ان سے اختلاف کرنے والے پر ریت کے ذرے برابر لعنت کی جائے" تو کیا ایسی باتوں سے اختلافات کم ہوں گے یا بڑھیں گے۔
صاف ظاہر ہے ایسی صورت میں تو باطل کو ختم کرنا ضروری ہے، تو اہلحدیث اور احناف کو چاہئے کہ قرآن و حدیث کو مضبوطی سے تھام لیں، تمام آئموں کو چھوڑ کر ایک ہی امام محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی من و عن پیروی کریں۔
قرآن کی طرح کوئی کتاب بھی نہیں ہو سکتی، قرآن سے تشبیہ ما قبل کتب کے نسخ میں دی گئی ہو یا من کل الوجوہ تشبیہ، ہر طرح سے غلط ہے، لیکن یہ سب کچھ حنفیت کو پروان چڑھانے کی غرض سے کیا گیا ہے۔کیسے لوٹایا جائے؟
ہدایہ کو تشبیہ ما قبل کتب کے نسخ میں دی گئی ہے من کل الوجوہ تشبیہ مراد نہیں ہوا کرتی۔ یہ عربی بلاغت کا عام قاعدہ ہے۔ ہم کہتے ہیں زید کالاسد (زید شیر کی طرح ہے) تو مراد صرف بہادری ہوتی ہے نہ کہ اس کے پنجے وغیرہ بھی بتا رہے ہوتے ہیں؟
بس چلتے جائیں جو آپ کے علماء فرماتے ہیں اس پر۔ کبھی عقل کو ہاتھ نہ مارئیے گا۔ اللہ پاک ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے۔
ابتسامہقرآن کی طرح کوئی کتاب بھی نہیں ہو سکتی، قرآن سے تشبیہ ما قبل کتب کے نسخ میں دی گئی ہو یا من کل الوجوہ تشبیہ، ہر طرح سے غلط ہے، لیکن یہ سب کچھ حنفیت کو پروان چڑھانے کی غرض سے کیا گیا ہے۔
جب آپ کی حنفیت پر زد پڑی تو آپ کو سارا اتحاد بھول گیا، حضرت بے وقوف کسی اور کو بنائیے گا، ہم آپ کے بطلان کو واضح کر کے اس کا رد کرتے رہیں گے۔ ان شاءاللہ
سچ پوچھیں تو مقلد ہی وہ ہوتا ہے جو عقل سے کام نہیں لیتا، وہ اپنے امام کی تقلید کا پٹہ اپنے گلے میں ڈال کر جہاں امام جاتا ہے وہیں چلا جاتا ہے۔ ہم تو محقق ہیں تحقیق کرتے ہیں، اگر عقل کو ہاتھ نہ ماریں تو آپ کی طرح مقلد نہ بن جائیں۔ اللہ محفوظ فرمائے آمین