• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا مولانا مفتی محمّد شفیع سچ کہتے ہیں

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
كم از كم میں صرف اس وجہ سے ابوحنیفہؒ کی بات کی وضاحت کرتا ہوں کہ شاید آپ حضرات جس غلط فہمی میں مبتلا ہیں وہاں سے نکل آئیں اور ہمارے اصل موقف کو سمجھ لیں۔ بسا اوقات سخت نا امید بھی ہو جاتا ہوں۔

بھائی کم از کم آپ ہی اپنے ہم مسلک کی انور شاہ صاحب کے کلام کی تشریح مان لیں۔

باقی جن مقامات پر اہل علم احناف جا نہیں سکے یا وقت کی قلت کے باعث جواب نہ دے سکے وہی بکھرا پڑا ہے ورنہ باقی کو احناف آرام سے حل کرچکے ہیں۔
یہ آپ کا حسنِ ظن ہے ورنہ کسی بات کے جواب میں صفحات کالے کرنا کوئی کمال نہیں اصل بات یہ ہوتی ہے کہ آپ کی دلیل کتنی مضبوط ہے۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
کسی بات کے جواب میں صفحات کالے کرنا کوئی کمال نہیں اصل بات یہ ہوتی ہے کہ آپ کی دلیل کتنی مضبوط ہے۔

ابو عبدالله بھائی آپ دلیل کی بات کر رھے ہیں - دلیل اور فقہ حنفی دو الگ الگ چیزیں ہیں - ابھی تک تو اشماریہ بھائی اور محمد عاصم انعام بھائی

یہ ہی دلیل نہیں دے سکے کہ حیاتی اور مماتی میں کیا فرق ہے - اور امام ابو حنیفہ رحم اللہ حیاتی تھے یا مماتی -

اور یہ بھی نہیں بتا سکے کہ ان لوگوں کے جوابات کو حیاتی حنفی کے جواب مانا جا ے یا مماتی حنفی کے جواب مانا جا ے

حیاتی کی تو نماز ہی نہیں ہوتی مماتی کے پیچھے - الیاس گھمن کا بیان سنا ھو گا آپ نے - اسی فورم پر اگر نہیں سنا تو پھر سن لیں یہاں پر

http://forum.mohaddis.com/threads/دیوبند-حیاتی-کی-نماز-دیوبند-مماتی-کے-پیچھے-الیاس-گھمن-صاحب.20697/
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
بھائی کم از کم آپ ہی اپنے ہم مسلک کی انور شاہ صاحب کے کلام کی تشریح مان لیں۔
جی محترم اشماریہ بھائی کہیں محترم شفیع صاحب کا مقصد مندرجہ ذیل بات سے ملتا جلتا تو نہیں تھا
اگرچہ ہمارے علما ے اسلام نے یہ جہاد تو خوب کیا کہ قادیانیوں اور حکومت پاکستان سے مقابلہ کر کے نوے سال کے بعد قادیانی مسئلہ ختم نبوت منوا کر ختم کرا دیا ہے،لیکن یہ حقیقی اور بنیادی کام یابی نہیں ہوئی؛اصل جہاد یہ تھا کہ جس طرح تمام فرقوں کے علما نے متفقہ طور پر حکومت کا مقابلہ کر کے ان سے قادیانی مسئلہ حل کرایا ،اس طرح شرعی حکومت قائم کرنے اور آئین اسلام کتاب و سنت کی رو سے نافذ کرانے پر جہاد کرنا علماے اسلام پر قطعی فرض تھا؛اگر اس فرض کی ادایگی کے لیے علماے اسلام جہاد کرتے اور اس جہاد سے کام یابی حاصل کر لیتے،تو یہ حقیقی کام یابی تھی؛اس سے تمام طاغوتی قلعے مسمار ہو جاتے اور ملک پر اللہ کی طرف سے رحمتیں اور برکتیں نازل ہوتیں اور اس کے ذہن(کذا،غالباً ضمن ہو گا،ناقل) میں تمام قادیانی مسائل خلاف شریعت حل ہو کر کافور بن کر اڑ جاتے؛لیکن علماے اسلام نے یہ جہاد نہ کیا اور صرف کفر کی ایک شاخ کے قلع قمع کرنے پر تل گئے اور باقی ملک میں تمام طاغوتی کفر چھایا ہوا ہے۔جب تک آئین اسلام نافذ کرانے پر علما ے اسلام جہاد نہ کریں گے،تب تک حقیقی کام یابی حاصل نہ ہو گی۔تعجب ہے کہ ملک میں شرک فی الحکم،شرک فی الذات اور شرک فی الصفات بہ دستور جاری ہیں اور عدالتوں میں خلاف شریعت قانون چل رہا ہے اور علماے اسلام محض قادیانی مسئلہ شرک فی الرسالت پر جہاد کر کے خوشیاں منا رہے ہیں ،جو سراسر شریعت کے اسرار سے نادانی اور بے خبری ہے۔ بندہ عارف حصاری تمام علماے اسلام سے اپیل کرتا ہے کہ اب انتخاب کا مسئلہ ملک میں پیش ہونے والا ہے ،خدا را اس موقع کو غنیمت جانیں اور تمام علماے اسلام متفقہ قوت سے اس قدر طاقت جہاد کریں کہ پاکستان میں آئین اسلام نافذ کرنے پر حکم ران مجبور ہو جائیں،ورنہ آپ حضرات اس فرض سے سبک دوش نہ ہونے پر بہ روز قیامت ماخوذ ہوں گے؛وما علینا الا البلاغ ۔(عبدالقادر عارف الحصاریؒ،فتاویٰ حصاریہ و مقالات علمیہ،جلد7،صفحہ427
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
جی محترم اشماریہ بھائی کہیں محترم شفیع صاحب کا مقصد مندرجہ ذیل بات سے ملتا جلتا تو نہیں تھا
اگر میں آپ کی بات درست طور پر سمجھا ہوں تو آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ کیا مفتی شفیعؒ کا مقصد اس طرح جہاد کی دعوت اور جدوجہد شروع کردینا تو نہیں ہے جس طرح اس اقتباس میں کہا گیا ہے۔
اگر واقعی یہی آپ فرما رہے ہیں تو میرا جواب نفی میں ہے۔ اس سے مقصد ان چیزوں کا علمی تقریری و تحریری رد ہے۔
میری معلومات کے مطابق دار العلوم کراچی کے بڑے حضرات اس مسلح جدوجہد کے اس طرز پر حق میں نہیں۔ اور مزید یہ کہ اس اقتباس میں بیان کردہ کچھ چیزیں کافی کمزور بھی ہیں جیسے کہ آئین، قانون کا مسئلہ۔
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
ابھی تک تو اشماریہ بھائی اور محمد عاصم انعام بھائی
یہ ہی دلیل نہیں دے سکے کہ حیاتی اور مماتی میں کیا فرق ہے - اور امام ابو حنیفہ رحم اللہ حیاتی تھے یا مماتی -
جواب سائل اور سوال کی حیثیت کو دیکھ دیا جاتا ہے ۔ ابتسامہ
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
جواب سائل اور سوال کی حیثیت کو دیکھ دیا جاتا ہے ۔ ابتسامہ

بس یہی گھمنڈ آپ کو لے ڈوبے گا۔۔۔۔۔۔

مَّا يَلۡفِظُ مِن قَوۡلٍ إِلَّا لَدَيۡهِ رَقِيبٌ عَتِيدٌ۬

وہ کوئی لفظ منہ سے نہیں نکالنے پاتا مگر اسکے پاس ہی ایک تاک لگانے والا تیار ہے ۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
اگر میں آپ کی بات درست طور پر سمجھا ہوں
جی نہیں محترم بھائی آپ غلط سمجھے ہیں میرے خیال میں ان کا مقصد یہ تھا کہ شیطان انسان کو کبھی بڑے مقاصد سے ہٹا کر چھوٹے فروعی مسائل میں الجھا دیتا ہے اور اسی کو ہم سب کچھ سمجھ لیتے ہیں
البتہ جو آپ نے غلط سمجھنے کی وجہ سے کچھ اور لکھ دیا اس پر بحث کی بجائے اپنی رائے نیچے لکھ دیتا ہوں کیونکہ یہ موضؤع نہیں تھا میں نے صرف مثال بیان کی تھی

میری معلومات کے مطابق دار العلوم کراچی کے بڑے حضرات اس مسلح جدوجہد کے اس طرز پر حق میں نہیں۔
بھائی آپ نے یہاں بھی جہاد کا غلط مفہوم سمجھ لیا اوپر اقتباس میں پہلے قادیانیوں نے خلاف جس جہاد کی بات کی گئی ہے اسی طرح کا جہاد آئین کے خلاف کرنے کی بات ہے اور اس جہاد کے طریقے پر آپکا بھی کوئی ادارہ اختلاف نہیں کرتا البتہ اسکی ضرورت پر آپ نے نیچے اختلاف کیا ہے کہ
مزید یہ کہ اس اقتباس میں بیان کردہ کچھ چیزیں کافی کمزور بھی ہیں جیسے کہ آئین، قانون کا مسئلہ۔
اس سلسلے میں آپ سے گزارش ہے کہ متعلقہ مندجہ ذیل دھاگے میں کمزور چیزیں بیان کر دیں تاکہ میری اور میرے استادِ محترم کی بھی اصلاح ہو سکے اللہ جزائے خیر دے امین
http://forum.mohaddis.com/threads/پاکستان،-دارالاسلام-؟.19299/page-7#post-161395
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
جی نہیں محترم بھائی آپ غلط سمجھے ہیں میرے خیال میں ان کا مقصد یہ تھا کہ شیطان انسان کو کبھی بڑے مقاصد سے ہٹا کر چھوٹے فروعی مسائل میں الجھا دیتا ہے اور اسی کو ہم سب کچھ سمجھ لیتے ہیں
البتہ جو آپ نے غلط سمجھنے کی وجہ سے کچھ اور لکھ دیا اس پر بحث کی بجائے اپنی رائے نیچے لکھ دیتا ہوں کیونکہ یہ موضؤع نہیں تھا میں نے صرف مثال بیان کی تھی

بھائی آپ نے یہاں بھی جہاد کا غلط مفہوم سمجھ لیا اوپر اقتباس میں پہلے قادیانیوں نے خلاف جس جہاد کی بات کی گئی ہے اسی طرح کا جہاد آئین کے خلاف کرنے کی بات ہے اور اس جہاد کے طریقے پر آپکا بھی کوئی ادارہ اختلاف نہیں کرتا البتہ اسکی ضرورت پر آپ نے نیچے اختلاف کیا ہے کہ

اس سلسلے میں آپ سے گزارش ہے کہ متعلقہ مندجہ ذیل دھاگے میں کمزور چیزیں بیان کر دیں تاکہ میری اور میرے استادِ محترم کی بھی اصلاح ہو سکے اللہ جزائے خیر دے امین
http://forum.mohaddis.com/threads/پاکستان،-دارالاسلام-؟.19299/page-7#post-161395
جی یہ بات درست ہے کہ ہم ان فروعی مسائل میں الجھ کر اصل مسائل کو بھول جاتے ہیں۔

بھائی میں ابھی خود اصلاح کے قابل ہوں۔ اور آپ لوگ تو ویسے بھی مجھ سے زیادہ علم رکھتے ہیں۔
آئین میں بہت سی بنیادی شقیں اسلام کے مطابق ہیں۔ اور اسی طرح عدالت میں چلنے والا قانون پورا قرآنی حکم کے خلاف بھی نہیں ہے۔ لیکن اس پر تحقیق کسی وکیل کی مدد سے ہی ہو سکتی ہے اور میرے پاس یہ سہولت موجود نہیں۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
بھائی میں ابھی خود اصلاح کے قابل ہوں۔ اور آپ لوگ تو ویسے بھی مجھ سے زیادہ علم رکھتے ہیں۔
جہاں تک مطلقا علم کی بات ہے تو بہت سی باتوں کا آپ کو مجھ سے زیادہ علم ہو گا البتہ آئین کے معاملے میں واقعی لگتا ہے کہ آپ کو ابھی اتنی معلومات نہیں لیکن معاملہ بہت اہم ہے معلومات لازی ہونی چاہیں
آئین میں بہت سی بنیادی شقیں اسلام کے مطابق ہیں۔ اور اسی طرح عدالت میں چلنے والا قانون پورا قرآنی حکم کے خلاف بھی نہیں ہے۔ لیکن اس پر تحقیق کسی وکیل کی مدد سے ہی ہو سکتی ہے اور میرے پاس یہ سہولت موجود نہیں۔
نہ میرے بھائی کسی وکیل کی ضرورت نہیں کیا
امریکہ کے اندر قانون جو نافذ ہے اسکی اکثر باتیں میں قرآن سے ثابت کر دیتا ہوں مثلا کسی کی چوری نہیں کرنی مارنا نہیں ظلم نہیں کرنا وغیرہ اگرچہ اسلام کے لحاظ سے سب سے اہم بات یعنی توحید اس میں کہیں نظر نہیں آتا
پس ہم یہ نہیں دیکھتے کہ کیا نافذ ہے بلکہ یہ دیکھتے ہیں کہ کس لئے نافذ کیا گیا ہے یہاں آپ کو جو بھی نظر آتا ہے وہ نافذ اس لئے نہیں کہ اسلام ہے بلکہ اس لئے ہے کہ معاشرے (یعنی اکثریت) نے اسکو مان لیا ہے
مثلا ہم کتے کے کھانے والے کو سخت نا پسند کرتے ہیں اور کوئی کتا کھا کر مسجد میں امام بن جائے تو لوگ اسکو مار مار کر نکال دیں گے مگر کوئی سود کھا کر جتنی مرضی نمازیں پڑھاتا رہے اسکو کوئی کچھ نہیں کہے گا پس کیا ہم کتے کے کھانے کو برا اس لئے سمجھتے ہیں کہ اسلام نے اسکو منع کیا ہے اگر ایسا ہوتا تو ہم کتے کے کھانے سے بھی بڑا گناہ جو اللہ اور اسکے رسول سے جنگ ہے اور جو اپنی ماں سے زنا کے برابر ہے اسکو بھی ویسا ہی سمجھتے لیکن ہم صرف معاشرے (اکثریت) کو دیکھتے ہیں یہی حال ہے کہ اسلام کے چھوٹے چھوٹے قوانین کو تو ہم دھوکا دینے کے لئے شو کرواتے ہیں مگر شرک، زنا جوا، شراب جیسے گناہوں پر کہتے ہیں کہ اس میں اسلام کی بجائے اکثریت کو دیکھتے ہوئے ہم معاشرے کی مانیں گے
محترم بھائی آپ سے گزارش ہے کہ آپ سیکھنے ہی اوپر تھریڈ میں آ جائیں اس سے یہ بھی فائدہ ہو گا کہ آپ جیسا علم رکھنے والے کی موجودگی سے جب شیطان ہمیں غلط طرف لے جائے گا تو آپ کی دلیل شاید کام کر جائے تو ہمارا بھی تو فائدہ ہو گا
 
Top