ابوحارث نعیم الرحمان
مبتدی
- شمولیت
- اکتوبر 06، 2017
- پیغامات
- 37
- ری ایکشن اسکور
- 11
- پوائنٹ
- 27
کلچر سنت کو ہی کہتے ہیں ...السلام علیکم
@ابوحارث نعیم الرحمان صاحب
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے کلچر کی نہیں اپنی سنت کی تعلیم دی ہے۔ سنت کا ترجمہ کلچر غلط ہے ۔ اس کا عنوان تبدیل کریں۔
بہت بہتر محترم آپ اپنے علم کے مطابق پھر کلچر جو بقول آپ کے سنت ہے اسی پر عمل کریں۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔ اپنی کم علمی کی معافی چاہتا ہوں۔کلچر سنت کو ہی کہتے ہیں ...
بھائی مجھے بتا دیں پھر کلچر کیا ہوتا ہے ?بہت بہتر محترم آپ اپنے علم کے مطابق پھر کلچر جو بقول آپ کے سنت ہے اسی پر عمل کریں۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔ اپنی کم علمی کی معافی چاہتا ہوں۔
دلیل و ثبوت؟کلچر سنت کو ہی کہتے ہیں ...
شیخ کسی بھی دین کا جو طریقہ اور کام ہوتا ہے وہ اس کا کلچر ہوتا ہے اور اسلام نبی اکرم ص کی سنت اور قرآن پر مشتمل ہے اور جو بھی نبی اکرم ص نے کام کیے وہ سب اسلامی کلچر میں شامل ہیں .السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ علم الشریعۃ میں ''عرف'' اور ''سنت'' پر نظر ثانی کیجئے!
کلچر کو سنت یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کلچر قرار دینا، درست نہیں!
یہاں شریعت میں ''عرف'' کی حیثیت نظر انداز ہو رہی ہے!شیخ کسی بھی دین کا جو طریقہ اور کام ہوتا ہے وہ اس کا کلچر ہوتا ہے اور اسلام نبی اکرم ص کی سنت اور قرآن پر مشتمل ہے اور جو بھی نبی اکرم ص نے کام کیے وہ سب اسلامی کلچر میں شامل ہیں .