• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا میں سنت محمدی اور اسلامی کلچر چھوڑ دوں ?

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ابھی ابھی اس لڑی میں مجھے ٹیگ کیا گیا ہے، سرسری انداز میں پڑھنے سے نتیجہ یہ اخذ کیا ہے کہ اس مراسلے کو کم ازکم تین وجوہات کی بناء پر حذف نہیں کیا جاسکتا۔
1- کہ یہ سنگل پوسٹ نہیں رہی، کئی دوسرے اراکین کی بھی پوسٹس حذف ہوجائیں گی۔
2- محترم بھائی کا رجوع جب اس میں موجود ہے تو پھر کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے۔ اللہ تعالی ہم سب کو اپنی کسی غلط بات سے رجوع کرنے کی توفیق دے۔آمین!
3-اس مراسلے میں چونکہ اپنے موقف سے رجوع ہے اس لیے مجھ سمیت دوسرے بھائیوں کے لیے ترغیب کا باعث ہے۔ ان شاء اللہ
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

سنت کو انگلش میں SUNNAH کہتے ہیں۔

sunnah.png

sunnah 3.png

sunnah 1.png

یہ آکسفورڈ ڈکٹشنری سے ہے۔
sunnah 2.png

والسلام
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ابھی ابھی اس لڑی میں مجھے ٹیگ کیا گیا ہے، سرسری انداز میں پڑھنے سے نتیجہ یہ اخذ کیا ہے کہ اس مراسلے کو کم ازکم تین وجوہات کی بناء پر حذف نہیں کیا جاسکتا۔
1- کہ یہ سنگل پوسٹ نہیں رہی، کئی دوسرے اراکین کی بھی پوسٹس حذف ہوجائیں گی۔
2- محترم بھائی کا رجوع جب اس میں موجود ہے تو پھر کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے۔ اللہ تعالی ہم سب کو اپنی کسی غلط بات سے رجوع کرنے کی توفیق دے۔آمین!
3-اس مراسلے میں چونکہ اپنے موقف سے رجوع ہے اس لیے مجھ سمیت دوسرے بھائیوں کے لیے ترغیب کا باعث ہے۔ ان شاء اللہ
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
چوتھی وجہ ، جو اس طرح کے تھریڈز کو حذف نہ کرنے کی میری نظر میں سب سے اہم وجہ ہوسکتی ہے ، کہ کسی غلطی کا سرزد ہونا پھر اس کی تصحیح ہونا یہ دوسروں کے لیے بھی فائدہ مند رہتا ، تاکہ آئندہ کوئی بعینہ وہی غلطی نہ دہرائے ، اور دوبارہ وہی وضاحتیں پیش نہ کرناپڑیں ۔
 
Top