شاہد نذیر
سینئر رکن
- شمولیت
- فروری 17، 2011
- پیغامات
- 2,014
- ری ایکشن اسکور
- 6,264
- پوائنٹ
- 437
تعجب ہے یہ بات ایک مقلد ہمیں بتا رہا ہے!!!شرعی معاملات کے چار دلائل ہیں
چلیں ہم بھی آپ کو یاد دلا دیں کہ ان چاروں دلائل میں سے کوئی ایک دلیل بھی مقلد کی دلیل نہیں ہے بلکہ وہ اس کا اہل ہی نہیں کہ ان چاروں سے استدلال کرے وہ تو اندھا اور بہرا ہوتا ہے اس کی دلیل تو صرف قول امام ہے۔ اس لئے ہر مقلد پر واجب ہے کہ ہر معاملے میں قول امام پیش کرے۔
اگر بات یہیں تک ہوتی تو مضائقہ نہیں تھا لیکن کیا اس کے لئے اہل حدیث ماؤں، بہنوں کو گالیاں دینا ضروری تھا؟ اصل میں دیوبندی عالم نے اپنے اندر کی گندگی اور خباثت باہر نکالی ہے یہ لوگ اہل حدیث دشمنی میں اتنے اندھے ہوتے ہیں کہ شرم وحیا کا بھی کوئی پاس نہیں رکھتے۔قرآن و حدیث و اجماع امت و قیاس لیکن جب تقلید کی بات ہوتی تو ہے تو اہل حدیث لغت لے کر بیٹھ جاتے ہیں اور تفلید کا لغوی مطلب نکال کر تقلید پر شرعی حکم لگانا شروع کردیتے ہیں
مذکورہ کتاب میں اس طریقہ پر اختلاف کرتے ہوئے یہ بتایا گيا اگر شرعی معاملات میں لغت بیٹھ جائیں تو نماز سمیت دیگر عبادات کا کیا حال ہوگا ، یہ صرف الزاما جواب ہے نہ کہ حقیقتی بیان ۔
ہمیں یقیناً آپکی تشریح پسند آجائے اگرچہ اس میں کوئی معقولیت ہو۔ آپکی تشریحات تو فاسد اور باطل تاؤیلوں کی گھٹریاں ہوتی ہیں جس کے ذریعے صرف سچائی اور حقیقت سے منہ پھیرنا مقصود ہوتا ہے۔جب دماغ میں کسی مسلک کے خلاف بغض بیٹھا ہو تو اس مسلک کی ہر بات بری لگتی ہے ۔ شاہد نذیر صاحب کو اس لئیے ہماری کوئی تشریح پسند نہیں آتی اس لئیے ایک وضاحت کرتا جائوں
اگر بالفرض مصنف کتاب نے یہ جملہ اہل حدیث علماء کی بیٹیوں کو متہم کرنے کے لئیے تحریر کیے ہیں تو بلا شبہ یہ اخلاق سے گری ہوئی بات ہے اور میں پہلے کہ چکہ ہوں کہ ایسے افراد شدید غلطی پر ہیں
حیرت ہے دیوبندی عالم کی اتنی صاف عبارت کے باوجود بھی آپ ماننے کے لئے تیار نہیں بلکہ ابھی بھی فرض کررہے ہیں۔ ظاہر ہے اس کا سبب صرف یہ ہے کہ جس طرح کے جملے دیوبندی عالم کے میں نے نقل کئے ہیں وہ آپ کے نزدیک معیوب نہیں۔ میرے بھائی کھل کر کیوں نہیں کہہ دیتے کہ آپ اور آپکے علماء اپنی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں سے اسی انداز میں گفتگو کرتے ہیں۔
چلیں جی! ہم نے جو سیاق و سباق سے کاٹ کر پیش کیا ہے آپ مکمل پیش کردیں زرا ہم بھی تو دیکھیں کہ صحابہ کو دی گئی گالیاں کیسے تعظیم میں تبدیل ہوتی ہیں؟باقی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے بارے میں دیوبند علماء کا سیاق و سباق سے ہٹ کر علماء دیوبند کا اقوال ذکر کرنا موضوع سے رخ موڑنے کے مترادف ہے جو کہ اس فورم کا خاصہ بنتا جارہا ہے
تلمیذ صاحب آپ نے ہم پر ’’دیوبندیوں کا جہاد‘‘ کے حوالے سے بات بدلنے کا جھوٹا الزام عائد کیا تھا لیکن نہ تو آپ نے اسے ثابت کیا اور نہ ہی جھوٹ بولنے سے توبہ کی۔ بلکہ اس بات ہی کو گول کرگئے۔ آپ سے عرض ہے کہ اگلی پوسٹ میں اس بات کو حل فرمادیجئے گا۔ ایسا مطالبہ ہم اس لئے کررہے ہیں تاکہ آپ سے جھوٹ بولنے کی عادت چھڑوائی جاسکے۔