• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا پاکستان کو سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرنا چاھیے؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,787
پوائنٹ
1,069
کیا اب بھی شیعہ اسلام اور مسلمانوں کے دشمن نہیں؟؟؟

یہ ویڈیو پرانی ہے اور اللہ کے حکم سے عراق میں مجاھدین نے اس شیعہ رافضی بطاط کا کام تمام کر دیا یعنی یہ مارا گیا۔ اللہ اکبر وللہ الحمد۔

حزب اللہ شیعہ گروپ کا خانہ کعبہ پر قبضے کی دھمکی اور سعودی عرب کے نظام اور حکام کو کافر قرار دینے کی ویڈیو-

اب اپ فیصلہ کریں کہ پاکستانی افواج کو سعودی عرب کا حمایت کرنا چاهئے کہ نہیں یمن اور حزب اللہ اور ایران ایک هی گروپ اور مزهب هے اور ایک ہی سوچ هے ....


لنک


 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
ایرانی فوج بھی ہے ان کے ساتھ ، زمینی کاروائی ناگزیر ہے۔۔۔۔ انشاء اللہ افواج پاکستان بھی اس میں شامل ہونگے ۔۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,787
پوائنٹ
1,069
اﺱ ﻭﻗﺖ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﺍﺳﺮﺋﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﻣﻠﮏ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ، ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﯽ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﻨﭧ ﮐﮯ ﺗﯿﻦ ﻣﻤﺒﺮ ﺑﮭﯽ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﮨﯿﮟ، ﺟﺒﮑﮧ ﭘﻮﺭﯼ ﭘﺍﺭﻟﻤﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﯽ ﺳُﻨﯽ ﻣﻤﺒﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ، ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﺗﮩﺮﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳُﻨﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺴﺠﺪ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ، ﺟﺒﮑﮧ ﻭﮨﺎﮞ ﭼﺮﭺ ، ﻣﻨﺪﺭ ، ﮔﺮﺟﺎ ﮔﮭﺮ ﺳﻤﯿﺖ ﺑﮍﮮ ﺑﮍﮮ ﺍﻣﺎﻡ ﺑﺎﮌﮮ ﺍﻭﺭ ﺁﺗﺶ ﮐﺪﮮ ﻣﻮﺟﻮﺩ .ﮟﯿﮨ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺷﯿﻌﮧ ﺳﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﻕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺳُﻨﯽ ﺟﺞ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﺎ ، ﮐﻮﺋﯽ ﺳُﻨﯽ ﺁﺭﻣﯽ ﭼﯿﻒ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﺎ ، ﮐﻮﺋﯽ ﺳُﻨﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﺎ ، ﮐﻮﺋﯽ ﺳُﻨﯽ ﺍﺧﺒﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭼﯿﻨﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻼ ﺳﮑﺘﺎ ، ﮐﻮﺋﯽ ﺳُﻨﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺻﺪﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﺎ ، ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﮬﻠﺴﻨﺖ ﮐﻮ ﺟﻠﺴﮧ ﺟﻠﻮﺱ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﮩﯿﮟ ، ﮐﻮﺋﯽ ﺳُﻨﯽ ﻣﺰﮨﯽ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻭﺍ ﺳﮑﺘﺎ ، ﻣﺤﻔﻞ ﻧﻌﺖ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﮨﮯ ، ﺻﺤﺎﺑﮧ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﺎ ﻓﺮﻗﮧ ﻭﺍﺭﯾﺖ ﺍﻭﺭ ﺟﺮُﻡ ﻋﻈﯿﻢ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﻧﻮﺣﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﻮﺯﮎ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﻭﮎ ﭨﻮﮎ ﻧﮩﯿﮟ ، ، ، ﺍﺑﻮﺑﮑﺮ ، ﻋﻤﺮ ، ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻧﺎﻡ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﺎﻟﺞ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ، ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﻠﻢ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻗﮧ ﻭﺍﺭﯾﺖ ﮐﯽ ﺁﮒ ﭘﮭﯿﻼﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﻣﻠﮏ ﺍﯾﺮﺍﻥ .ﮯﮨ ﺷﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺱ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﺳﮯ ﺳُﻨﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻮﻥ ﮐﯽ ﺣﻮﻟﯽ ﮐﮭﯿﻠﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺷﯿﻌﻮﮞ ﻧﮯ ﻋﺮﺍﻕ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﺳﮯ ﺳُﻨﯽ ﺍﮐﺜﺮﯾﺘﯽ ﺁﺑﺎﺩﯼ ﻭﺍﻟﮯ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﻤﺒﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﻼ ﺗﻔﺮﯾﻖ ﺗﻤﺎﻡ ﺳُﻨﯽ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺻﻒ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﮍﺍ ﮐﺮﮐﮯ ﻧﺴﻞ ﮐُﺸﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺳُﻨﯽ ﻣﺰﺍﺣﻤﺘﯽ ﺗﻨﻈﯿﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺷﯿﻌﮧ ﺍﯾﻨﮑﺮ ﺍﻭﺭ ﺗﺠﺰﯾﮧ ﻧﮕﺎﺭ ﺟﮭﻮﭨﮯ ﭘﺮﻭﭘﮕﻨٍﮉﮮ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﺳُﻨﯽ ﻣﺰﺍﺣﻤﺘﯽ ﺗﻨﻈﯿﻤﻮﮞ ﮐﻮ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﯽ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﺍﻭﺭ ﺗﻌﺎﻭﻥ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﺭﮐﮭﺎ ﺟﺎﺳﮑﮯ ، ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﯾﮧ ﺳﺎﺭﺍ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﮭﯿﻼ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺳُﻨﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﺌﮯ ﻧﺌﮯ ﺣﺮﺑﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺌﮯ ﺟﺎﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺳﺮﺣﻮﺩﻭﮞ ﭘﺮ ﺍﻧﮉﯾﺎ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺏ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﺮ ﺍُﭨﮭﺎﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﺮ ﻗﺒﻀﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﺷﯿﻌﮧ ﺳﭩﯿﭧ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﯾﺠﻨﭧ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻣﻨﻈﻢ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭﻭﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﺮﻭﻧﯽ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﺩﺧﻞ ﺍﻧﺪﺍﺯﯼ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﻻﺕ ﺧﺮﺍﺏ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻮﺷﺎﮞ .ﮟﯿﮨ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺑﮍﮮ ﺑﮍﮮ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺩﺍﺧﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﺧﺎﺭﺟﯽ ﺭﺳﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﺷﯿﻌﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﮍﮮ ﺑﮍﮮ ﺍﻣﺎﻡ ﺑﺎﮌﮮ ﺍﻭﺭ ﺷﯿﻌﮧ ﺁﺑﺎﺩﯾﺎﮞ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ ، ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﮈﺍﻟﯿﮟ ﮨﺮ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺩﺍﺧﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﺧﺎﺭﺟﯽ ﺭﺳﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﺷﯿﻌﮧ ﺁﺑﺎﺩﯾﺎﮞ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍُﻥ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺮ ﺯﻣﯿﻦ ﭼﮭُﭙﺎﯾﺎ ﮨﻮﺍ ﺍﺳﻠﺤﮧ ﮐﺴﯽ ﺑﮍﯼ ﺳﺎﺯﺵ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﮨﮯ ، ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻧﮯ ﺍﮔﺮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ ﮐﺮﺍ ﺗﻮ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺷﯿﻌﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﺮﺍﺋﺾ ﭘﻮﺭﯼ ﺯﻣﮧ ﺩﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺩﯾﻨﯿﮕﮯ ﺍﻭﺭ ﺳُﻨﯽ ﺗﻨﻈﯿﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﭘﺮﻭﭘﯿﮕﻨﮉﺍ ﮐﺮﯾﮞﮕﮯ ﺟﺐ ﮐﮧ ﻣﺴﻠﺢ ﺷﯿﻌﮧ ﺗﻨﻈﯿﻤﻮﮞ ﻧﮯ ﺷﯿﻌﮧ ﺍﻧﻘﻼﺏ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺭُﮐﺎﻭﭦ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳُﻨﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻮﻥ ﮐﯽ ﺣﻮﻟﯽ ﮐﮭﯿﻠﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﺑﻨﺎﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﺟﺴﮑﯽ ﺟﮭﻠﮏ ﺁﺋﮯ ﺭﻭﺯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﻤﯿﺖ ﭘﻮﺭﮮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻋﻠﻤﺎﺋﮯ ﺍﮬﻠﺴﻨﺖ ﮐﯽ ﭨﺎﮔﯿﭧ ﮐﻠﻨﮓ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﻧﺤﮧ ﺭﺍﻭﺍﻟﭙﻨﮉﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺮﻡ ﮐﮯ ﺟﻠﻮﺱ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺩﮨﺸﺘﮕﺮﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﻗﺘﻞ ﻭ ﻏﺎﺭﺕ ﮔﺮﯼ ﮐﯽ ﺷﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ ﭼُﮑﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺁﭖ ﺗﻤﺎﻡ ﻟﻮﮒ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﭘﺮﺍﭘﮕﻨﮉﮮ ﺳﮯ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭ ﺭﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍﺻﻠﯿﺖ ﺳﺐ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﻣﻠﮏ ﺳﮯ ﻓﺮﻗﮧ ﻭﺍﺭﯾﺖ ﺍﻭﺭ ﺁﺳﺘﯿﮟ ﮐﮯ ﺳﺎﻧﭙﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﺎﺗﻤﮧ ﮐﯿﺎ جا سکے ....
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,787
پوائنٹ
1,069
یہ جنگ عرب کی جنگ نہیں پوری امت مسلمہ کی جنگ ہے.

اگر صحابہ کرام اور ازواج مطہرات رضوان اللہ علیہم اجمعین کو گالی دینے والے حوثی شیعہ سعودی عرب پر واقعی حملہ کریں تو کونسی عقل اس بات کو تسلیم کریگا کہ یہ فارسی ایرانی کافر کوگ صحابہ کرام اور ازواج مطہرات کے قبروں کو سلامت چهوڑ دینگے ؟

جو مذہب صحابہ کرام اور ازواج مطہرات کو گالی دینا عبادت سمجهتا ہو اور زنا کو ثواب سمجهتا ہو اس مذہب سے کیا امید رکهیں گے کہ وہ ان مقدسات کی حفاظت کریں گے.؟

پاکستان کو ضرور حوثی شیعوں کے خلاف اس کاروائی میں مدد کرنی چاہیئے.

بیت المقدس بهی امت مسلمہ کی کوتاہیوں کی وجہ سے یہود کے ہاتهوں میں چلا گیا اب اگر مزید بے حس ہو جائیں گے تو خدا نخواستہ اسلام کے دائرے میں رہنے کا کوئی جواز ہی باقی نہیں رہے گا.

ایرانی کٹمل شیعہ دہشتگردوں کو آج ہوش آیا اور گالیاں شروع کی آرمی کو کبهی رینٹل تو کبهی ریال خور.اور کہہ رہے ہیں کہ سعودی عرب اسرائیل کے خلاف کیوں نہیں لڑتا ؟

تو خمینی کے وفادار کتو ذرا یہ بتانا کہ ایران لبنان اور اردن اگر داعش پر حملہ کرنے کیلئے عراق اور شام جا سکتے ہیں تو اسرائیل پر کیوں حملہ نہیں کرتے اور کریں گے بهی کیوں ایران کہتا ہے اسرائیل تاریخ پڑهے ہم نے تین مرتبہ انکو بچایا ہے.لو جی خود اسرائیل کو بچاتے رہتے ہیں اور ہمیں کہتے ہیں ان پر حملہ کرو.

اور کہہ رہے ہیں کہ سعودی عرب سے ریال جرنیلوں کو ملیں گے اور مریں گے غریب کے بچے.. بیٹا جب طالبان پر حملوں کیلئے امریکا فنڈز فراہم کرتا ہے اسوقت تو تم کہتے ہو لڑتے رہو.

اب تمہارے متعہ زاد بهائی حوثیوں پر جب بمباری کی باری آئی تو تم نے ایران کے ساتھ اپنی وفاداری دکها دی.

اسوقت کہاں گهم ہو گئے تهے جب حوثیوں نے اعلان کیا تها کہ سعودی عرب پر حملہ کرینگے ؟

مکہ مدینہ کی حفاظت ذرہ برابر ایمان رکهنے والا ہر مسلمان اپنا ایمان سمجهتا ہے.

اور پاکستان کا ہر ہر مسلمان حرمین کی حفاظت کا زمہ دار ہے.

شیعوں تم خمینی کی وہ اولاد ہو کہ جنہوں نے 1987 میں حج کے موقع پر کعبہ پر حملہ کرکے معصوم مسلمانوں کا خون بہایا تها اور امن کی جگہ پر قران اور نبی کی نافرمانی کی.اور اسوقت بهی پاکستانی فوج نے تمہیں مردار کیا تها.

تمہارا کیا خیال ہے کہ ہم پهر تمہیں ایسا کرنے دینگے ؟یہ تمہاتی بهول ہے.
جب تک اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کا ایک بهی بیٹا زندہ ہے ہم تم پے وار کرتے رہینگے ان شاء اللہ.
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,787
پوائنٹ
1,069
یمن، ایران اور دجال:

موجودہ عرب، ایران صورتحال کو یہاں تک پہنچانے میں زمینی اور واقعاتی احوال کے ساتھ ساتھ تاریخی اور مذہبی کردار کو بھی دخل ہے..ایران کا وسعت پذیری اور ایشیا میں ابھر کر آگے آنے کا ایجنڈہ ایسا واضح ہے، جس سے اس کا کوئی "ہمدرد "شاید ہی انکار کرے..الا یہ کہ ہمدردی میں اندھا نہ ہو..دوسری طرف تاریخی اعتبار سے امویوں اور عباسیوں کے خلاف علویوں کی مسلسل بغاوتیں 'فاطمیوں و قرامطیوں کا اہل السنہ کے خلاف نفرت انگیز اقدامات اور صفویوں کا سلاطین ترک و ہند سے مسلسل برسر پیکار رہنا بھی ایک حقیقت ہے اور انسانی فکر پر اس کے دور رس اثرات کا پڑنا ایک بالکل واضح بات ہے..

تیسری طرف مذہبی حوالے سے شیعہ اور اہل السنہ کی باہمی چشمک، بنیادی کردار رکھتا ہے....یہاں پر پری مذہبی اختلاف کے ساتھ ایک پوسٹ مذہبی اختلاف کی طرف بھی اشارہ کرنا مقصود ہے...

دجال کے تذکرے میں یہ روایت بطور خاص مذکورہے کہ اس کا ساتھ دینے والے اصفہاں کے ستر ہزار یہودی ہوں گے، جو سبز طیالسہ پہنے ہوں گے....یہ اس کے اخص الخواص قسم کے نائبین ہوں گے، ورنہ عام آلہ کار تو اس کا ایک زمانہ ہوگا..ایرانی سرزمیں عمومی طور پر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازشوں کا مرکز رہی ہے..

اور زمینی حقائق بتا رہے ہیں کہ مزید بھی بنی رہیگی ..ایران امریکہ یا ایران اسرائیل جنگ کبھی نہیں ہوئ، جبکہ امریکہ اور اسرائیل دونوں ایران کو اپنا دشمن نمبر ون کہتے آئے ہیں..ایران پابندیوں کے باوجود خطے کا چوہدری بنتا جا رہا ہے، مگر واشنگٹن اور تل ابیب صرف گرم بیانات پر اکتفا کرتے آرہے ہیں..ٹمپریچر کم زیادہ ضرور ہوتا رہتا ہے، مگر اندرون خانہ دوستیاں چل رہی ہیں..

یہ بھی نہیں بھولنا چاہیئے کہ پچھلے ایرانی صدر محمود احمد نژادی کا دادا یہودی سے شیعہ ہوا تھا..

اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ امریکہ نے ایران کا ہوّا کھڑا کر کے ایک طرف عرب ریاستوں میں اپنے پنجے گھاڑے، تو دوسری طرف پاکستان، افغانستان سے آگے بڑھ کر وسطی ایشیائی ممالک میں بھی دخل اندازی کر رہا ہے...

موجودہ زمینی حقائق یہودی، شیعہ اور صہیونی گٹھ جوڑ کی داستان سنا رہے ہیں، .....
ہے کوئی سننے والا؟؟؟
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

کیا یہ صحیح ہے یا غلط - اہل علم حضرات کیا کہیں گے

Pakistan to act like “Bakshoo” instead of facilitator in Yemen War

 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

کیا یہ صحیح ہے یا غلط - اہل علم حضرات کیا کہیں گے


 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
دجال کے بارے پیشین گوئی موجود ہے ، اور یہ بھی مذکور ہے کہ یمن کا ایک چھوٹی پنڈلیوں والا شخص کعبے کی اینٹ سے اینٹ بجادے گا ۔ لیکن یہاں ان باتوں کا ذکر کرنے کا کوئی محل نہیں ۔
سعودی عرب کی مدد عوام الناس تک پہنچتی نہیں ، تو نہ پہنچے ، اس کا جوابدہ اس کرپشن کے ذمہ دار ہیں ، لیکن سعودیہ سے ہمارا بلکہ ہر سچے مسلمان کا تعلق صرف ’’ دنیاوی مال و اسباب ‘‘ کی بنیاد پر نہیں ۔
آپ کو اگر کوئی سیکیورٹی مسائل نہیں ہیں ،تو کھل کر بیان کردیں کہ کن مفادات کو پورا کرنے کے لیے حرمین شریفین کی عزت و حرمت کا لیبل لگا کر ، مسلمانوں کو دھوکہ دیا جارہا ہے ۔
باقی پاکستان کے حالات بگڑنے کی بات آج کل وہ لوگ کر رہے ہیں جو سات سمندر پار سے غیروں کو بلا کر پاکستان میں تخریب کاری یا کرواتے ہیں یا اس پر تالیا ں بجانے والے ہیں ، یا کچھ معصوم ذہنیت رکھنے والے لوگ ہیں ، جو ان باتوں کو ان کی تقلید میں دہرا رہے ہیں ۔
سب سے پہلے تو آپ موضوع کا عنوان اور اندر تبصرہ کو مد نظر رکھیں۔مسلمانوں کے لیے حرمین شریفین کی عزت وحرمت بہت بڑی اور اہم بات ہے۔یہ جذبہ ہر مسلمان میں ہونا چاہیئے ، لیکن کیا حکومتیں واقعی ہی یہ حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے کر رہی ہیں ؟ اس میں نہ مجھے حرمین شریفین کی "سٹیمپ" لگانی چاہیئے نہ ہی آپ کو۔ مسلمانوں کا جذبہ اور حکومتی لائحہ عمل ، ان دو باتوں میں بہت فرق ہے۔آپ برائے مہربانی غیر جانبدار ہو کر اس کلپ کو 16:28 سے دیکھیں ۔پھر تبصرہ کیجیئے گا۔

 
Top