ہابیل
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 17، 2011
- پیغامات
- 967
- ری ایکشن اسکور
- 2,912
- پوائنٹ
- 225
بسم اللہ الرحمن الرحیمسب سے پہلے تو آپ موضوع کا عنوان اور اندر تبصرہ کو مد نظر رکھیں۔مسلمانوں کے لیے حرمین شریفین کی عزت وحرمت بہت بڑی اور اہم بات ہے۔یہ جذبہ ہر مسلمان میں ہونا چاہیئے ، لیکن کیا حکومتیں واقعی ہی یہ حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے کر رہی ہیں ؟ اس میں نہ مجھے حرمین شریفین کی "سٹیمپ" لگانی چاہیئے نہ ہی آپ کو۔ مسلمانوں کا جذبہ اور حکومتی لائحہ عمل ، ان دو باتوں میں بہت فرق ہے۔آپ برائے مہربانی غیر جانبدار ہو کر اس کلپ کو 16:28 سے دیکھیں ۔پھر تبصرہ کیجیئے گا۔
16:28کے بعد کلپ دیکھا اس پر غور کیا اس میں سوائے ایران معصوم ہے بیچارہ بے ضرربہت سمجھ دار ہے سعودی ظالم پاکستانی ظالم عرب ظالم واہ رے ایران ایراق بھی لے گیا شام بھی لے گیا پتا نہیں السیسی کہاں سے آن ٹپکا تھا ورنہ مصر بھی آدا ایران لے چکا تھا اور اب یمن بھی آدا تو وہ لے ہی چکا تھا
جس مڈیا کا کلپ ہے پتا ہے یہ کہاں سے کنڑول ہو رہا ہے سب شیعہ ہے بیٹا جی