السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس میں کوئی شک نہیں کہ دل کا پردہ کافی نہیں ہے لیکن اس بات میں بھی کسی بحث کی گنجائش نہیں کہ محض جسم اور چہرے کا پردہ بھی کافی نہیں ۔۔۔۔ظاہری اورباطنی پردہ لازم وملزوم ہیں ۔۔۔۔۔ہم معاشرے کے چلن کے ردِّعمل میں دل کے پردے کو یکسر نظر انداز کے دیتے ہیں حالانکہ قرآن میں پردے کی آبات جہاں ذکر ہوئی ہیں وہاں تقوی کا بھی بیان ہوا ہے اور یہ تقوی دراصل دل کے پردے کا ہی دوسرا نام ہے
يَا نِسَاءَ النَّبِيِّ لَسْتُنَّ كَأَحَدٍ مِّنَ النِّسَاءِ ۚ إِنِ اتَّقَيْتُنّ][/HL ]فَلَا تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَيَطْمَعَ الَّذِي فِي قَلْبِهِ مَرَضٌ وَقُلْنَ قَوْلًا مَّعْرُوفًا ﴿٣٢﴾