• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر کے( ۱) قاتل پکڑا گیا ہے؟

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109

اسلام و علیکم ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر کے( ۱) قاتل پکڑا گیا ہے۔۔۔۔۔پاکستان میں رہنے والے کوہی ساتھی اس کی تفصیل دے کیا یے معلومات سچ ہے؟

جزاکﷲ

www.ahlulhadeeth.net
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!

اسلام و علیکم ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر کے( ۱) قاتل پکڑا گیا ہے۔۔۔۔۔پاکستان میں رہنے والے کوہی ساتھی اس کی تفصیل دے کیا یے معلومات سچ ہے؟

جزاکﷲ
یہ ہوئی نا بات!
 
شمولیت
اپریل 29، 2012
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
73
پوائنٹ
0
السلام علیکم
ڈاکٹر حافظ عبد الرشید اظہر رحمہ اللہ رحمة واسعة کے دونوں قاتل گرفتا ہو چکے ہیں ، اور ڈاکٹر صاحب کی گاڑی اور ان کے گھر سے جو وہ سامان بھی لے کر گئے تھے ، وہ بھی ان سے مل گے ہیں ، اور وہ ڈاکٹر صاحب کے قتل کا اعتراف بھی کر رہے ہیں ، ابھی وہ دونوں جیل میں ہیں اور جلد ہی ان پر مقدمہ چلنے والا ھے - یہ تمام معلومات حتمی اور سچی ہیں - آپ تمام بھائیوں سے گذارش ہے کہ ڈاکٹر صاحب کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں -اللہ رب العزت ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے- آمین
 
Top