مفتی عبداللہ
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 21، 2011
- پیغامات
- 531
- ری ایکشن اسکور
- 2,183
- پوائنٹ
- 171
ممکن ہے سر آپ نے پاکستان کی اہل حدیث ، سلفی ، دیوبندی ، بریلوی ، جماعت اسلامی ، جماعت المسلمین ، وغیرہ کی آپس کی اختلافات ، ایک دوسرے پر فتوے ، روڈ پر جلوس ،کی متعلق نہیں سنا جو ان کی فرقے سے نکلا تو فتوی تیار ہوتا ہے شکر ہے اللہ تعالی نے آپ کا رخ اس دورکی سب سے بڑے فتنے اور بڑے مکار عیار منکر حدیث حنیف ڈار کی طرف کردیا ہے اور آپس کی فتنوں سےابھی تک محفوظ رکہا ہے ورنہ یہاں پاکستان میں لوگوں کا بہتر مشغلہ یہی ہے اسلام آج کل کتابوں میں ہے عملی طور پر علماء نے اپنا اپنا اسلام بنایا ہے الاماشاء اللہعلماء کے مابین اس طرح اختلاف ہو جاتا ہے ۔ جہاں معاصرانہ چشمک محسوس ہو ، وہاں دونوں بزرگوں کے ایک دوسرے کے خلاف غیر درست فتاوی پر توجہ نہیں دینی چاہیے ۔
شاید آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے یا پھر علماء سے صحیح طرح واقفیت نہیں ، دین پر عمل کرنے کے لیے عوام انہیں علماء سے رہنمائی لے رہی ہے ، کسی کو الہام یا وحی تو نہیں ہورہی کہ علماء سے ہٹ کر وہ اس کے ذریعے دین پر عمل پیرا ہے ۔