• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے استاد یہود و نصاری تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
صرف یہ نہیں کہ مسلم استاد ہیں یہ نہیں بلکہ ان سے یہ پوچھیے گا کہ انہوں نے جن استاد سے phd کی کلاسیس لی انکے نام بتا دیں چاہے وہ مسلم ہو یہ غیر مسلم ۔۔۔
PHD کی کلاسیں نہیں ہوا کرتی! غالبا لوگوں کو یہ غلط فہمی لاحق ہے!
 

abujarjees

مبتدی
شمولیت
جون 27، 2015
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
29
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

PHD کی کلاسیں نہیں ہوا کرتی! غالبا لوگوں کو یہ غلط فہمی لاحق ہے!
بھائی پی ایچ ڈی کی کلاس ہو یا نہ ہو اس سے کوئی سروکار نہیں ۔۔۔
 

abujarjees

مبتدی
شمولیت
جون 27، 2015
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
29
میری معلومات کے مطابق ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کو پاکستان کی اسلامک یونیورسٹی نے ہی گلاسکو یونیورسٹی کی اسکالرشپ دی تھی۔۔۔ اور یہ یونیورسٹی پی ایچ ڈی کے لیے گلاسکو یونیورسٹی کی اسکالر شپ دیتی رہتی ہے ۔۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
مصروفیت کی وجہ سے رابطہ نہیں کر سکا ہوں کل بفضلہ تعالی رابطہ کروں گا
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
کیا غیر مسلم سے قران و حدیث کا علم حاصل کیا جاسکتا ہے ؟؟؟؟
جی اصل سوال یہ ہے کہ غیر مسلم سے قرآن و حدیث کا علم حاصل کیا جا سکتا ہے
پھر ایک سوال یہ بھی ہے کہ غیر مسلم کی قرآن و حدیث پر تالیفات کو پڑھا جا سکتا ہے یا نصاب میں شامل کیا جا سکتا ہے وغیرہ
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
ان یونیورسٹیز میں کئی مسلم طالب علم جاتے ہیں لیکن قرآن وحدیث سیکھنے کوئی نہیں جاتا۔
وہاں جانے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ مستشرقین وغیر مسلم ریسرچرز کے طریقہ واعتراضات یا استدلالات وغیرہ کو سیکھا جائے تا کہ اسی انداز میں پھر انہیں جواب دیا جا سکے۔ دشمن کو ہرانے کے لئے بھی اس کی چال سیکھنی پڑتی ہے۔ اسی لئے آپ دیکھیں گے مستشرقین وغیرہ کے اکثر اعتراضات کو سب سے بہترین اور منہ توڑ انداز میں یہی مسلم طالب وطالبات ہی جواب دے پائے ہیں۔
اور اسی لئے کسی عام مسلمان کو وہاں نہیں بھیجا جاتا بلکہ صرف وہی لوگ جا پاتے ہیں جو پہلے سے ہی کسی اسلامی یونیورسٹی سے فارغ ہوں اور دینی تعلیم اور ایمان میں بہت پختہ ہوں، تا کہ وہ مزید تحقیق کر کے ان کو جواب دینے کے قابل ہو سکیں۔
لہٰذا یہ مت سمجھیے کہ وہ وہاں دین سیکھنے جاتے ہیں!
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اور ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ مغربی تعلیمی اداروں میں کسی اسلامی مضمون یا دین کو پڑھانے سمجھانے کے لئے انہی کی منظور کردہ ڈگری کی ضرورت ہوتی ہے اس لئے ان یونیوسٹیوں میں جانا پڑتا ہے ورنہ کسی مدرسے وغیرہ کی ڈگری وہ کیوں کر قبول کریں گے؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا غیر مسلم سے قران و حدیث کا علم حاصل کیا جاسکتا ہے ؟؟؟؟
PHD میں کسی پروفیسر سے قرآن و حدیث کا علم حاصل نہیں کیا جاتا!
میاں جی !آپ کو اس بارے میں کچھ معلوم نہیں! لیکن آپ نے اعتراض کرنا ہے! یہ تو وہی مثال ہوئی کہ آٹا گوندھتے ہلتی کیوں ہے!
اس کا تو بہر حال کوئی علاج نہیں!
ویسے ایک سوال ہے، کیا آپ نے کسی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی ہے؟
 
Top