کنعان
فعال رکن
- شمولیت
- جون 29، 2011
- پیغامات
- 3,564
- ری ایکشن اسکور
- 4,425
- پوائنٹ
- 521
السلام علیکم
والسلام
ابھی کچھ مصروفیات ہیں کوشش کروں گا کہ جمعرات کے دن اس پر معلومات فراہم کروں۔تھریڈ کو خراب نہ کیا جائے تو بہتر ہوگا سوال یہ نہیں کہ ڈاکٹر صاحبہ عالمہ ہیں یا نہیں ،۔۔۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ انہوں نے گلاسکو یونیورسٹی سے phdکی ہے تو گلاسکو میں انکو پڑھانے والے استاد یہودی یا عیسائی تھے ۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟ محمد فیض بھائی نے کہا ہے کہ وہ ادریس زبیر صاحب سے پوچھ کر بتائینگے تو یہ زیادہ بہتر راستہ ہے حقیقت جاننے کے لیے ۔۔۔ برائے مہرباننی ڈاکٹر صاحبہ کے بارے میں مزید جاننے کے لیے اس ٹھریڈ کو خراب نہ کریں
والسلام