ہابیل
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 17، 2011
- پیغامات
- 967
- ری ایکشن اسکور
- 2,912
- پوائنٹ
- 225
مسلم دنیا آپس میں دست وگریباں ہے
مسلم دنیا آپس میں دست وگریباں ہے
یوسف ثانی صاحب امریکہ افغانستان پر حملہ کیوں کرے گا؟ کوئی حساب کتاب تو ہوگا جس کو چُکتا کرنے کے لیے وہ حملہ آور ہوگا۔اگر کوئی کافر ملک (امریکہ) کسی مسلم ملک (افغانستان) پر حملہ آور ہو تو کیا کسی مسلم ملک (پاکستان) کی طرف حملہ آور کافر ملک کی مدد کرنا، اسے ہوائی اڈہ فراہم کرنا، اسے لاجسٹک اور انٹیلیجنس سپورٹ فراہم کرنا جائز ہے یا حرام ہے؟
جیسے مسلم ملک پاکستان کے بعض جرائم کی بناء پر اس کے خلاف براہ راست جہاد کو آپ جائز و درست قرار دیتے ہیں۔آپ پہلے اس سوال کا جواب دیجئے کہ:
اگر کوئی کافر ملک (امریکہ) کسی مسلم ملک (افغانستان) پر حملہ آور ہو تو کیا کسی مسلم ملک (پاکستان) کی طرف حملہ آور کافر ملک کی مدد کرنا، اسے ہوائی اڈہ فراہم کرنا، اسے لاجسٹک اور انٹیلیجنس سپورٹ فراہم کرنا جائز ہے یا حرام ہے؟
اگر آپ کے (گروپ کے) نزدیک یہ سب کچھ ”جائز“ ہے تو لکم دینکم و لی دین
لیکن اگر آپ کے (گروپ کے) نزدیک بھی یہ عمل حرام ہے اور یہ کار حرام کوئی مسلم ملک مسلسل کرتا رہے تو کیا اس کے خلاف ردعمل میں ”جوابی کاروائی“ بھی نہ کی جائے۔ کیا اسلام مظلومین کو محض ظلم سہتے رہنے کی تلقین کرتا ہے اور اسے جوابی کاروائی سے یکسر منع کرتا ہے؟؟؟
اچھا ہم اعتراض بھی کریں تو ہوجاتے ہیں بدنام اور اگلے خون بھی کردیں تو چرچہ نہیں ہوتا، اسلام کو وہ لوگ بدنام کررہے ہیں جنہوں نے اس کو رسم ورواج کا دین بنا کر چھوڑا ہے یہ محرم پورا مہینہ ہمارے سامنے مثال ہے۔ کبھی گستاخ صحابہ رضی اللہ عنھم کے خلاف آپ نے کافر یا مرتد ہونے کا فتوٰی لگایا؟یعنی پھرتو اسلام کا تو صرف نام ھی بدنام کرنا ھے آپ لوگوں نے ؟
متلاشی بھائی!یوسف ثانی صاحب امریکہ افغانستان پر حملہ کیوں کرے گا؟ کوئی حساب کتاب تو ہوگا جس کو چُکتا کرنے کے لیے وہ حملہ آور ہوگا۔
جواب:
- جیسے مسلم ملک پاکستان کے بعض جرائم کی بناء پر اس کے خلاف براہ راست جہاد کو آپ جائز و درست قرار دیتے ہیں۔
- کیا ممکن نہیں کہ افغانستان کے بھی بعض ایسے جرائم رہے ہوں، جن کی بنا پر اس کے خلاف براہ راست جہاد نہ سہی، اس کی مدد کرنا ممکن نہ رہا ہو؟
جیسا آپ سمجھے ھوئے ھیں ، اللہ ایسی توفیق کسی کو نا دے ۔ آمینپہلے اسلام کو سمجھو پھر بات کرنا
اچھا ہم اعتراض بھی کریں تو ہوجاتے ہیں بدنام اور اگلے خون بھی کردیں تو چرچہ نہیں ہوتا، اسلام کو وہ لوگ بدنام کررہے ہیں جنہوں نے اس کو رسم ورواج کا دین بنا کر چھوڑا ہے یہ محرم پورا مہینہ ہمارے سامنے مثال ہے۔ کبھی گستاخ صحابہ رضی اللہ عنھم کے خلاف آپ نے کافر یا مرتد ہونے کا فتوٰی لگایا؟
ناجائز ہے ،حرام ہے۔بہت بڑا گناہ ہے۔کبیرہ گناہ ہے۔وعلیکم السلام سسٹر!
آپ پہلے اس سوال کا جواب دیجئے کہ:
اگر کوئی کافر ملک (امریکہ) کسی مسلم ملک (افغانستان) پر حملہ آور ہو تو کیا کسی مسلم ملک (پاکستان) کی طرف حملہ آور کافر ملک کی مدد کرنا، اسے ہوائی اڈہ فراہم کرنا، اسے لاجسٹک اور انٹیلیجنس سپورٹ فراہم کرنا جائز ہے یا حرام ہے؟
اگر آپ کے (گروپ کے) نزدیک یہ سب کچھ ”جائز“ ہے تو لکم دینکم و لی دین
لیکن اگر آپ کے (گروپ کے) نزدیک بھی یہ عمل حرام ہے اور یہ کار حرام کوئی مسلم ملک مسلسل کرتا رہے تو کیا اس کے خلاف ردعمل میں ”جوابی کاروائی“ بھی نہ کی جائے۔ کیا اسلام مظلومین کو محض ظلم سہتے رہنے کی تلقین کرتا ہے اور اسے جوابی کاروائی سے یکسر منع کرتا ہے؟؟؟
(ابتسامہ) سوال مسلم ملک کا پوچھا گیا ہے۔او پا جی ، تسی تے رھندے ای برطانیہ وچ او۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا خروج پہلے اوتھے کر کے مثال قائم کرو ۔۔۔۔۔۔۔