محمد زاہد بن فیض
سینئر رکن
- شمولیت
- جون 01، 2011
- پیغامات
- 1,961
- ری ایکشن اسکور
- 5,788
- پوائنٹ
- 354
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ۔۔۔شیخ محترم!
۔سوال نمبر ١۔کیا کسی ایسی رشتہ دار عورت کا جنازہ پڑھا جا سکتا ہے۔کہ جس پر تقریبا مکمل شرک ثابت ہو چکا ہو۔بلکہ شیعہ سے تعلق ہو۔لیکن ہو بظاہر کلمہ گو؟
۔سوال نمبر٢۔بعض اہل توحید دوستوں کا یہ خیال ہے کہ رشتہ داری نبھانے کیلئے بے شک بے وضو ہو کر بغیر نیت کے جنازے میں کھڑا ہوجانا چاہیے۔حکمت کے تحت۔تاکہ رشتہ دار ناراض نہ ہوں۔کیاان لوگوں کا یہ طریقہ ٹھیک ہے۔؟کیونکہ اگر ایسا کیا جائے تو یہ کلمہ گو مشرک لوگ کہتے ہیں کہ دیکھو ہم سچے تھے تو انھوں نے ہمارے پیچھے جنازہ پڑھا ہے۔اللہ کے ڈر کےمقابلے میں رشتہ داروں کا ڈر۔۔۔کیا ان کا یہ عمل ٹھیک ہے۔؟
سوال نمبر٣۔بعض لوگ ان کے جنازے کے ساتھ قبرستان بھی چلے جاتے ہیں۔اور یہ لوگ وہاں جا کر شرکیہ حرکتیں کرتے ہیں ۔کیا ان اہل توحید کا جانا حکمت کا تحت ٹھیک ہے۔؟
نوٹ۔۔۔۔۔۔۔یہ سوالات صرف شیعہ ہی نہیں بلکہ بریلوی حضرات کیلئے بھی ہیں۔یعنی ان دونوں کا جنازہ پڑھنے کے متعلق؟