• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا گائے کا گوشت بیماری ہے!!!!

شمولیت
اپریل 10، 2015
پیغامات
46
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
17
اس حديث كی صحت درکار ہے
عن مليكة بنت عمرو الجعفية أن النبي صلى الله عليه وسلم قال :

( ألبانها شفاء – يعني البقر - ، وسمنها دواء ، ولحمها داء )

رواه علي بن الجعد في " مسنده " (ص/393)، وأبو داود في " المراسيل " (ص/316)، والطبراني في " المعجم الكبير " (25/42)، ومن طريقه أبو نعيم في " معجم الصحابة " (رقم/7850)، ورواه البيهقي في " السنن الكبرى " (9/345) وفي " شعب الإيمان " (5/103)
http://islamqa.info/ar/134801
اردو میں جواب چاہیے۔ جزاکم اللہ خیرا
 
شمولیت
اکتوبر 22، 2015
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
9
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اسی حدیث کو در السنۃ میں سرچ کرنے پر منکر اور کذاب بهی کہا جا رہا ہے
[22/10 11:49] kazi ismail: من تطبيق الموسوعة الحديثية -

- عليكم بألبانِ البقرِ وسَمنِها وإيَّاكم ولحومَها فإنَّ ألبانَها وسَمنِها دَواءٌ وشفاءٌ ولحومُها داءٌ


الراوي:
عبدالله بن مسعود
المحدث:
السخاوي - المصدر: الأجوبة المرضية - الصفحة أو الرقم: 1/23خلاصة حكم المحدث: إسناده ضعيف منقطع




لتحميل تطبيق الموسوعة الحديثية على الأندرويد:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.zad.hadith
[22/10 11:50] kazi ismail: من تطبيق الموسوعة الحديثية -

- سمنُ البقرِ وألبانُها شفاءٌ ولحومُها داءٌ


الراوي:
عبدالله بن عباس
المحدث:
ابن عدي - المصدر: الكامل في الضعفاء - الصفحة أو الرقم: 7/298خلاصة حكم المحدث: [منكر]




لتحميل تطبيق الموسوعة الحديثية على الأندرويد:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.zad.hadith
 
شمولیت
اکتوبر 22، 2015
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
9
من تطبيق الموسوعة الحديثية -

- سمنُ البَقَرِ وألبانُها شفاءٌ ولحومُها داءٌ


الراوي:
عبدالله بن عباس
المحدث:
ابن القيسراني - المصدر: ذخيرة الحفاظ - الصفحة أو الرقم: 3/1478خلاصة حكم المحدث: [فيه] محمد بن زياد كذاب




لتحميل تطبيق الموسوعة الحديثية على الأندرويد:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.zad.hadith
 
شمولیت
اکتوبر 22، 2015
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
9
یہ ایک اینڈریوڈ کا اپلیکیشن ہے جو سعودی میں نکالا گیا ہے جس میں یہ پتہ کرنا ہوتا ہے کہ یہ حدیث صحیح ہے یا نہیں تو اس میں کہی منکر کہی منقطع ضعیف اور محمد بن زیاد کے نام سے کذاب بهی بتایا گیا ہے اس کو کس طرح سے سمجهے
اللہ جزائے خیر دے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,587
پوائنٹ
791
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,587
پوائنٹ
791
بسم اللہ الرحمن الرحیم
 
Last edited:
Top