• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ہاوس بلڈنگ فنانس کارپوریشن اسلامی اصولوں کے مطابق ہے؟

کیا ہاوں بلڈنگ فنانس کارپوریشن اسلامی اصولوں کے مطابق کام کر رہی ہے؟


  • Total voters
    3
  • Poll closed .

asghar

مبتدی
شمولیت
مئی 16، 2012
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
0
جناب ممبران محدث فورم

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاۃ

امید کرتا ہوں کہ آپ سب اللہ تبارک و تعالی کی رحمت سے ٹھیک ہونگے جناب مجھے آپ تمام حضرات کی رائے کی ضرورت ہے جسے کہتے ہیں کہ عوام الناس اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ حضرات میں ہاوس بلڈنگ فنانس کارپوریشن پر تحقیقی مقالہ لکھ رہا ہوں اور عوام الناس اور علمائ کی رائے چاہئے کہ کیا ہاوس بلڈنگ فنانس کارپوریشن اسلامی اصولوں کے مطابق کام کر رہا ہے کہ نہیں؟

حضرات جوابات ‘‘ہاں‘‘ یا ‘‘نہیں‘‘ میں ہو

براہ کرم اس سلسلے میں مذید تفصیلات و جوابات کے لئے مندرجہ ذیل پر رابطہ فرمائیں


شکرأ بارک اللہ فیکم

والسلام
محمد اصغر شہزاد


انتباہ!
اوپن فورم پر کسی بھی قسم کاایڈریس اور موبائل نمبر دینے کی اجازت نہیں۔انتظامیہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
دین کے کسی مسئلہ میں عوامی رائے شماری کا کیا مطلب؟
پھر اس بات کی کیا گیارنٹی کے رائے دینے والے اسلامی اصولوں سے بھی کما حقہ واقفیت رکھتے ہیں ؟
ماشاءاللہ،جزاک اللہ خیرا
بہت اچھی بات کی آپ نے۔
گیارنٹی
گارنٹی
 

asghar

مبتدی
شمولیت
مئی 16، 2012
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
0
بسم اللہ الرحمن الرحیم

جناب سرفراز صاحب بہت اچھی بات کہی آپ نے جناب میرا مقصد عوام الناس سے فتوی لینا مقصود نہیں ہے بلکہ میرا مقصد ان سے عمومی رائے لینا ہے کہ وہ ہاوس بلڈنگ فنانس کاپوریشن کو کیا سمجھتے ہیں؟

بہرحال جہاں تک فتوے کی بات ہے وہ میں نے علماء کو ارسال کردیا ہے

براہ کرم اس کے بارے میں اپنے عمومی رائے دیجئے کہ ہاں یا نہیں

جزاک اللہ خیر
 
Top