Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,099
- پوائنٹ
- 1,033
کیا ہمیں صرف مردہ ٹڈی کھانا جائز ہے یا ہم اس کا زندہ شکار کرکے بھی کھا سکتے ہے؟
السلام علیکم علوی بھائی جان،
پچھلی بار میں سوال کیا تھا کی کیا ہم ٹددی کھا سکتے ہے؟ تو آپ نے جواب دیا تھا کی :
السلام علیکم علوی بھائی جان،
پچھلی بار میں سوال کیا تھا کی کیا ہم ٹددی کھا سکتے ہے؟ تو آپ نے جواب دیا تھا کی :
تو اب میرا سوال یہ ہے کی کیا ہمیں صرف مردہ ٹڈی کھانا جائز ہے یا ہم اس کا زندہ شکار کرکے بھی کھا سکتے ہے؟ اور اگر اس کا شکار کر سکتے ہے تو کیا اسے ذبح بھی کرنا ہوگا؟ہمارے لیے دو مردار اور دو خون حلال ہیں۔ مرداروں میں مچھلی اور ٹڈی داخل ہے جبکہ خونوں میں جگر اور تلی شامل ہے۔