• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ہندوستان (انڈیا) دارالحرب ہے؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
السلام علیکم
بہت دنوں بعد فارم پر حاضری ہوئی ہے اور یہ جان کے بہت غم ہوا ہے کہ اِس فارم پر کچھ لوگ ہمارے وطن ہندوستان کو دارلحرب کرار دینے کی کوشش کر رہیں ہیں۔ اِس لیے فارم کی انتظامیہ اور اِس پوسٹ کرنے والے کو ہم نہایت ادب سے کہتے ہیں کہ آپ اپنے اِس ارادے سے بعض رہیے اور اِس جیسی پوسٹ نہ کیا کریں۔ نہیں تو ہم آپ کے وطن پاکستان کو بھی اُنہی دلائیل سے دارلحرب کرار دیں گے جن دلائیل سے آپ ہندوستان کو دارلحرب کرار دینا چاہ رہے ہیں۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412

متفق....
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165

محترم! یہ کوئی اچھی بات نہیں کہ اگر کوئی غلطی کرے توخود بھی غلط کام کرنے لگ جاؤ۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دے آمین
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
محترم ہم نے اپنے وطن کا دفاع کیا کیا ہے آپ نے ہمیں کمینٹ کرنے سے ہی بلاک کر دیا ہے۔ چلیے حضرت نہیں ہم کرتے آپ کے وطن کے خلاف کوئ بات۔ آپ ہمیں کمینٹ کرنے کی اجازت دے دیجیے۔ شکریہ
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ایک ممبر نے سوال پوچھا
کہ ہندوستان (انڈیا) کو دارالحرب کہنا درست ہے براہ کرم رہنمائی فرمائیں؟

دوسرا ممبر جواب میں یہ فتوی پیش کیا
دارالاسلام دارالحرب کی کیا تعریف ہے؟ ہندوستا ن کسں قسم سے ہے؟

دارالاسلام وہ ملک ہے ۔ جہاں ادائے ارکا ن اسلام کی آزادی ہو۔ حدود شر عیہ جاری ہوں ۔ جیسے آج کل حجا ز۔ نجد۔ وغیرہ
دارالحرب وہ ہے جس کا با دشاہ غیر مسلم ہو اور مسلم حکومت سے اس کی جنگ ہو۔
ہندوستان نہ دارالاسلام ہے نہ دارالحرب
،
بقو ل مولا نا محمد حسین بٹالوی مرحوم دارالسلام ہے۔
(اہلحدیث 17 مارچ 1932ء)
فتاویٰ ثنائیہ، جلد2 ص360، محدث فتویٰ

محترم عبداللہ ہندی! اس پوسٹ کی لڑی میں انڈیا پر کوئی بات نہیں کی گئی جس پر آپ غصہ میں آ رہے ہیں۔

والسلام
 
شمولیت
دسمبر 21، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں انتہاپسندی کی ایک اورلرزہ خیزواردات،جنونی بھارتیوں نےایک شخص کوکھمبےسےباندھ کربدترین تشددکانشانہ بنایا،AbbTakk
انڈیا میں ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے ایک13 سالہ مسلمان لڑکے امتیاز خان کو گائے کی تجارت کے الزام میںدرخت سے پھانسی دی گئی PK

دارالسلام میں اسلام کی یہی آذادی ہے [emoji115] جس کے لیے ہندوستانی '' اہل حدیث،، لڑ رہے ہیں،،؟
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں انتہاپسندی کی ایک اورلرزہ خیزواردات،جنونی بھارتیوں نےایک شخص کوکھمبےسےباندھ کربدترین تشددکانشانہ بنایا،AbbTakk
انڈیا میں ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے ایک13 سالہ مسلمان لڑکے امتیاز خان کو گائے کی تجارت کے الزام میںدرخت سے پھانسی دی گئی PK

دارالسلام میں اسلام کی یہی آذادی ہے [emoji115] جس کے لیے ہندوستانی '' اہل حدیث،، لڑ رہے ہیں،،؟
اس فورم کو سیاست کا اکھاڑا نہ بنائیں ورنہ ھمیں بھی بولنا آتا ھے.
خاموشی فقط اس لۓ اختیار کی ھے کیونکہ یہ اسلامی فورم ھے. دین کا علم حاصل کرنا ھمارا مقصد ھے.
اس لۓ براہ کرم بہت ھی ادب کے ساتھ درخواست کرتا ھوں کہ آپ سیاست نہ کریں.

محترم جناب @کنعان صاحب!
کیا ھی بہتر ھوتا اگر آپ کمنٹس کو بند کر دیتے.
یہ محترم @بنیامین صاحب ناحق بولے ھیں. اسکی ضرورت نہیں تھی
 
شمولیت
دسمبر 21، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
جناب جب ہندوستان دارالاسلام قرار پایا تو ہم نے اپنی ناقص رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر دارسلام میں یہ سب کچھ ہو رہا ہے تو باعث تعجب ہے اور اس پر علماء کرام کی خاموشی بھی حیران کن ہے،
جناب صادق پور کے اہل حدیث علماء نے اس دارالاسلام کے حصول کے لیے پھانسیوں کو نہیں چوما تھا، قید و بند کی صعوبتیں برداشت نہیں کی تھیں، وہ آج حیات ہوتے تو لازماً اسی طرح آج کے بت پرست ظالموں سے بھی بھڑتے جس طرح وہ انگریز، اہل کتاب ظالموں سے بھڑے تھے، ان کے اور ان کے ظلم میں کوئی فرق کسی بھی صاحب عقل کو نظر نہیں آئے گا،،
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
انتظامیہ سے میری مؤدبانہ گذارش ہے کہ اس تھریڈ ہی کو ڈلیٹ کر دیا جائے اصل شرکاء کی اجازت سے۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top